وزیراعظم کے دفتر کی روزانہ لاگت۔۔۔۔۔۔؟احسن اقبال نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے وزیراعظم آفس کے اخراجات پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ عمران خان کے وزیر اعظم دفتر کی روزانہ لاگت قوم […]

حکومت گرانے کا موضوع ختم ہوگیا، اگلا سال الیکشن تیاری کا ہے، پیپلزپارٹی رہنما نے عمران خان کی حکومت کی مدت پوری ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کا موضوع ختم ہوگیا، اگلا سال الیکشن تیاری کا ہے، عام انتخابات مارچ 2023ء میں متوقع ہیں، الیکشن میں ڈیڑھ سال رہ گیا ہے، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں پہلے […]

قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی

اسلام آباد (آن لائن)سی ڈی اے کا ڈھوک جیلانی موضع ملپور میں رات گئے قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 10 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی سی ڈی اے انتظامیہ کی ہدایت پر ادارہ کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس […]

جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نے اربوں روپے کی وصولی کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 33 ارب روپے کی وصولی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب […]

ہم اقتدار میں آکر ہر ظلم کا حساب لیں گے،وہ دن دور نہیں جب فواد چودھری جیسے لوگ معافی کی درخواستیں کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے فواد چودھری کے ٹوئیٹ اور شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری اور شہبا گل کی نوکری ہی جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ […]

مریم نواز کو انتخابی مہم چلانے سے کیوں روکا گیا؟ ن لیگ نے وضاحت پیش کر دی

لاہور (پی این آئی) ضروری نہیں کہ شہباز شریف اور مریم نواز ایک ہی جگہ جا کر انتخابی مہم چلائیں، مسلم لیگ ن میں نواز شریف کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے، مریم نواز کو سوات جلسے میں شرکت سے روکنے پر ن لیگ نے وضاحت […]

سیروتفریح کیلئے آنیوالی فیملی حادثے کا شکار6افراد جاںبحق

مظفر آباد (آن لائن)دریائے نیلم جورا کے مقام پر مظفر آباد سیر و سیاحت کے لئے جانے والی فیملی حادثہ کا شکار ہو گئی المناک حادثہ میں ایک کی خاندان کے 2 سگے بھائی ان کی بیویاں والدہ اور دو بچوں سمیت چھ افراد جاں […]

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے ہفتہ وارکتنی پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی؟

اسلام آباد(آن لائن ) افغان حکومت نے ہفتہ وار 2 پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی، پروازیں سفارتکاروں کیلئے چلائی جائیں گی، آریانہ ایئرلائن کابل اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں چلائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان سول ایوی ایشن نے پاکستان سول ایوی ایشن […]

بجلی کے نرخوں میں اضافہ واپس لیا جائے قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا سامنا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 610ارب روپے کے بعد حکومت نے بجلی نرخ 2.97روپے فی یونٹ […]

گزشہ تین سال سے بتدریج کپاس کی فصل کی کاشت اور کاٹن بیلز کی پیداوار میں کتنے فیصد تک کمی واقع ہوئی؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان کی برآمدات میں ٹیکسٹائل سیکٹر پہلے نمبر پر ہے لیکن حکومتی عدم توجہی کے باعث کپاس کی کاشت ہر سال مسلسل کم ہوتی جارہی ہے،وزیر اعظم کی جانب سے زرعی ایمرجنسی پروگرام میں300ارب روپے کی خطیر رقم رکھی گئی لیکن حیران کن […]

پیپلز پارٹی چاہے تو ایک منٹ میں عمران خان کی حکومت گر جائے گی،بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کے چیئرمین مصطفی کمال نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہے تو ایک منٹ میں عمران خان حکومت گر جائے گی، ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو میں مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم کا […]

close