حلیم عادل نے مرادعلی شاہ کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

کراچی (آئی این پی ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ نے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی نااہلی کیلیئے درخواست دائر کردی ۔ پیر کوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس شفیع صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے حال ہی میں […]

ملک پر 5 جولائی 1977 کو لگائے گئے زخم ابھی تک مٹے نہیں، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی۔ آمروں کے چہرے بدلتے رہتے ہیں مگر سوچ تبدیل نہیں ہوتی ہے ۔ سانحہ 5 جولائی 1977کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں پیپلزپارٹی […]

کراچی میں قربانی کیلئے لائے گئے لاکھوں مالیت کے جانور چوری

کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں قربانی کے جانور چوری ہونے لگے، نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں قربانی کیلئے لائے گئے ڈھائی لاکھ مالیت کے بکرے اور دنبے چوری کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی سے ڈھائی لاکھ مالیت […]

کراچی میں داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں قائم کالعدم تنظیم داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک ختم کر دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کارروائیوں کا مرکز منگھو پیر اور کراچی کے ضلع […]

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن اد ا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے حکم پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)کو پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے سندھ روشن پروگرام کیس کی سماعت کی۔شرجیل […]

آزاد کشمیرکے عوام نہ مظفر آباد میں کٹھ پتلی چاہتے ہیں نہ اسلام آباد میں، بلاول

نکیال (آئی این پی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آزادکشمیرکے عوام نہ مظفر آباد میں کٹھ پتلی چاہتے ہیں نہ اسلام آباد میں، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوتا کہ سمودی بدترین حملہ کرے اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہے میں کیا […]

پاکستان پوسٹ نے صارفین کو پیکنگ باکسز پر بھی جی ایس ٹی عائد کر دیا

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان پوسٹ نے صارفین کو ادارے کے فراہم کردہ پیکنگ باکسز پر بھی جی ایس ٹی عائد کر دیا معلوم ہواہے کہ ڈاک کے ذریعے اندرون و بیرون ممالک بھجوائی جانے والی اشیاء کیلئے 1سے 20 کلو گرام وزن پیکنگ باکسز اسوقت بتدریج […]

افغانستان صورتحال سے امریکہ کنفیوز، بھارت مشکل میں ہے، وزیراعظم

گوادر (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان سے امریکی و اتحادی فوج کے انخلاء سے خطے کی صورتحال بہت سنگین ہے ، امریکی حکام کو خود سمجھ نہیں آرہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ کیا ہوگا ، تفصیلات کے […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، این سی او سی نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت این […]

پالیسی ہماری نہیں عمران خان کی ہے، قومی سلامتی اجلاس میں شہباز شریف نے آرمی چیف کی تعریف کی تو انہوں نے آگے سے کیا کہا؟ اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف نے آرمی چیف سے کہا کہ آپ کی پالیسی متاثر کن ہے، آرمی چیف نے جواب دیا، پالیسی ہماری نہیں عمران خان کی ہے، شہبازشریف نے مفاہمت کی سیاست کی بھی پیشکش کی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما […]

close