گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن و ٹرانسفر فیسیں مزید بڑھا دی گئیں

لاہور (پی این آئی)گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن وٹرانسفرمزید مہنگی ہوگئی،گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر پر120کی ایک اور فیس ادا کرنا پڑے گی،محکمہ ایکسائز اورنادرا میں بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر کے لئے معاملات طے پا گئے۔تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفرمزیدمہنگی […]

کورونا، اسلام آباد کی مختلف گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے […]

شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے، شریف خاندان کے اسرائیل اور سرحد پار گپتا انڈسٹری سے واضح روابط ہیں، آزاد کشمیر […]

عمران خان بزدل انسان ہے جو کشمیر کا مقدمہ ہار گیا، مریم نواز

ہٹیاں بالا (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان بزدل انسان ہے جو کشمیر کا مقدمہ ہار گیا،کشمیر کے انتخابات میں ووٹ چوری کیا تو کشمیری تم کو نہیں چھوڑیں گے،یاد رکھنااگر کشمیریوں کا […]

پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائینز کے کرایوں میں دوگنا اضافہ

کراچی(آئی این پی ) عید قربان کے قریب آتے ہی پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائینز نے اپنے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ہے، جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کم سے کم کرایہ 7 ہزار روپے تھا، تاہم […]

کرونا کے بڑھتے وار، سندھ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کرونا کی چوتھی لہر کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، اندورون ملک سے سندھ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا […]

پی آئی اے نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا ہے، سی ای او ارشد ملک کی ہدایت پر ہم وطنوں کوعید سے قبل وطن لایاجائیگا۔ اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کابل کیلئے(آج) پیر […]

حکومت نے اعلی تعلیم کے اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے اعلی تعلیم کے اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے ٹوئٹر پر جاری بیان کے ساتھ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ محکمہ […]

افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس کی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔ وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الائونس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے […]

ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ

راولپنڈی(آئی این پی)ضلعراولپنڈی میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 20کیسز ر پورٹ ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے، ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی،تفصیل کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہر […]

مریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں منعقد مسلم لیگ نون کے جلسے میں نوٹوں کی بارش ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مقامی قیادت نے آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں جلسے کا انعقاد کیا، جس میں نائب […]

close