اسلام آباد(پی این آئی) رنگ روڈ سکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 21 ہزار صفحات کی چھان بین کی۔ جس کے بعد تحقیقاتی رپورٹ کو ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر […]
کراچی (پی این آئی) سابق صدر ممنون حسین آج 80 برس کی عمر میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی ایک خوبی ایسی بھی تھی جس کی سیاسی مخالفین بھی دل کھول کر تعریف کیا کرتے تھے۔سنہ 2013 سے 2018 تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا پی آئی اے کیلئے 20 ارب روپے فنڈز حاصل کرنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی ایئرلائن کے لیے 20 ارب روپے فنڈز اکھٹے کرنے کا نیا منصوبہ تیار کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) جاپان نے پاکستانیوں کو مختلف شعبوں میں روزگار دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، وزیرخزانہ شوکت ترین سے ملاقات میں جاپانی سفیر نے کہا کہ جاپانی منڈیاں پاکستان کے ہنرمند افراد کیلئے کھلی ہیں، جاپان پاکستانیوں کو آئی ٹی، […]
کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان میں کوروناکے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شاپنگ مالز اور کاروباری مراکزرات10بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے شاپنگ مالز،کاروباری مراکز 10 بجے تک […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چینی سفارت خانے کی جانب سے اپر کوہستان میں پیش آنے والے بس حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا گیا۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ داسوڈیم پر کام کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر ساڑھے 11 روپے اضافے کی تجویز دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے زخمی بچے کی خواہش پوری کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا سفر کیا۔انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ اکائونٹ پر چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے چاہنے والوں کو عالم […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر اس وقت گذشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ وفاقی حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ارب […]
سیدو شریف (پی این ائی) قومی ائر لائن پی آئی اے نے ایک بار پھر پاکستان کےشمالی علاقوں میں جانے والے مسافروں کے لیے بڑی سہولت ختم کرتے ہوئے سیدو شریف ائر پورٹ پر پروازیںمنسوخ کر دی ہیںجس کے نتیجے میں سیدو شریف ایئر پورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدی واپس لانے کے لیے 20 جولائی کو فلائٹ چلائی جائے گی۔سینیٹ کے اجلاس میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے غلام سرور […]