نامعلوم چور لاکھوں کے زیورات اور نقدی چراکر رفوچکر ہوگئے۔ پولیس خراٹے لیتی رہ گئی

حافظ آباد(آن لائن) حافظ آباد شہر میںایک ہی رات میں چوری کی تین مختلف وارداتیں۔نامعلوم چور لاکھوں کے زیورات اور نقدی چراکر رفوچکر ہوگئے۔ پولیس خراٹے لیتی رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوری کی پہلی واردات محلہ شیرپورہ میںہوئی جہاںپر مقامی عالم دین اور جامعہ […]

اسمبلی ہال کھلے اور شادی ہال بند کرنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی،انجمن تاجران

لاہور (آن لائن)ایونٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین اور انجمن تاجران لاہورقائد اعظم گروپ کے نائب صدر ذیشان علی ہاشمی نے کہا ہے کہ اسمبلی ہال کھلے اور شادی ہال بند کرنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی۔ اگر ایس او پیز کے […]

ساڑھے تین ماہ بعد 14سالہ طالب کے اغوا اور قتل کا معمہ حل مقتول کا بہنوئی قاتل نکلا

ساہیوال(آن لائن) پولیس فرید ٹائون نے شادمان ٹائون سے طالب علم علی حیدر کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کر کے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا ملزم مقتول کا بہنوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چک71۔فور آر کی فر زانہ اپنے بچوں کو تعلیم کے […]

نجی کمپنی کے سیل مین سے ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی اور دو موبائل لوٹ کر فرار

ساہیوال(آن لائن) ساہیوال عارف والہ روڈ پر چک114۔نائن ایل کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے گاڑی روک کر نقدی ایک لاکھ51ہزار روپے اور دو موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق نجی بسکٹ کمپنی کا سیلز مین رشید احمد پک اپ گاڑی […]

ملزم ظاہر نے واردات منصوبہ بندی سے کی، نور کو گھر بلا کر فون بند کرادیا، قریبی ذرائع

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سفیر کی بیٹی نورمقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزم نے ساری واردات منصوبہ بندی کے تحت کی اور واردات سے چند روز قبل ملزم نے […]

پاکستان سے امارات جانے والی پروازوں پر پابندی میں کب تک توسیع کر دی گئی؟

ابوظبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے دبئی کے لیے پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک مزید توسیع کردی گئی ۔ایک بیان میں ایئر لائن حکام نے کہا کہ […]

نوازشریف کی افغان مشیرسے ملاقات سے پاکستان کو کیا نقصان ہوا؟ مشیر قومی سلامتی بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی افغان سلامتی کونسل کے مشیر حمد اللہ محب سے ملاقات کے بعد پاکستان کے خلاف نیا پروپیگنڈا شروع ہوگیا ہے، حمد اللہ محب، امراللہ صالح فرنٹ […]

ترین گروپ کی نتھیاگلی میں ہونے والی میٹنگ ملتوی کرنی پڑ گئی، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی)جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے ، ترین گروپ نے دو اور تین اگست کو نتھیا گلی میں اکٹھےہونا تھا ۔تفصیلات کے مطابق ترین گرو پ کے اراکین کو د […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کرنے والوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ پھر تشویشناک اضافہ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کرنے کیلئے مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر نے سر اٹھا لیا […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف صبح اعلان کریں شام کو وطن واپس لانے کے لیے طیارہ بھیج دوں گا۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے بعد […]

اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی بورنگ سے تیل نکلنا شروع ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے بعد راولپنڈی سے بھی کنوئیں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر تیل نکل آیا۔راولپنڈی کے علاقے رنیال میں کنویں کی کھدائی کی جارہی تھی کہ اس دوران وہاں سے مبینہ طور پر تیل نکل آیا۔شہری نے عارضی […]

close