ایگزون نے شاہدخاقان اورمفتاح اسماعیل کے الزامات مسترد کر دئیے، علی زیدی

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ایگزون نے شاہدخاقان اورمفتاح اسماعیل کے الزامات مسترد کر دئیے،ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہدخاقان اور مفتاح اسماعیل کے بے بنیاد الزامات پر ایگزون موبل کو خط لکھا […]

کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کا خدشہ، تمام سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری اسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا کی چوتھی لہرشدت اختیار کرنے کا […]

پی آئی اے کا عاشورہ پر عراق کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے عاشورہ پر عراق کیلیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا،زائرین کی سہولت کے لیے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی،پی آئی اے کی 11اگست سے 11پروازوں زائرین کو […]

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وباء کے پھیلائو کے پیش نظر ایس او پیز میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وباء کے پھیلائو کے پیش نظر ایس او پیز میں تبدیلی اعلان کر دیا، جس کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے کے بعد کھولنے […]

کون کونسے رہنما تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے جلد حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کرسکتے ، پیپلز پارٹی جلد حکومت مخالف تحریک شروع […]

قومی ائیرلائن نے عاشورہ کے موقع پر خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن نے عاشورہ کے موقع پر عراق کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق زائرین کی سہولت کے لیے اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست ‏پروازیں چلائی جائیں گی اس […]

کچھ کہنا چاہیں گے؟ کمرہ عدالت میں ملزم ظاہر جعفر سے جج کا سوال، ظاہر جعفر نے آگے سے کیا کہا؟ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی ، جہاں ملزم ظاہر […]

برطانوی ہائیکورٹ کا نیب کیخلاف نیافیصلہ آگیا، کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ اداکرنے کا حکم جاری

لندن (پی این آئی) نیب اور براڈشیٹ تنازعے میں برطانوی ہائیکورٹ کا نیب کیخلاف نیا حکم آگیا ہے، برطانوی ہائیکورٹ نے نیب کو 12کروڑ 22 لاکھ 3 ہزار790 ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا، نیب کو 110پاؤنڈ، اضافہ اخراجات کی مد میں 26لاکھ 29 […]

شہباز شریف کے انٹرویو کے جواب میں نواز شریف کے تین ٹویٹس، شریف برادران میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شہباز شریف کے انٹرویو اور نواز شریف کے تین ٹویٹس کو دونوں بھائیوں میں اختلاف کی مثال قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا ” خبر آئی کہ شہباز شریف الیکشن حکمتِ […]

سستی گاڑیوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران شہری نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ حالیہ بجٹ میں گاڑیوں کی قیمت میں کمی کی گئی تھی لیکن اس سے اب تک عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکا۔پورے خطے میں سب […]

مسلم لیگ ن کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ پی ٹی آئی کی 6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں، ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے سوال کھڑا کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، مسلم لیگ ن کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 […]

close