تین سال منتوں سے نکالے، حکومت اپنی گورننس درست کرے، پرویز الہی

لاہور(آئی این پی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ہم جن کی منتیں کرتے رہے وہ ہمارے ہی برتن توڑتے رہے، انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو کام کرنا ہوگا، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی سے سے ارکان […]

مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، پاکستان

نیویارک(آئی این پی)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے کے بھارتی دعوی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بات چیت اس وقت نتیجہ خیز ہو گی جب بھارت تقریبا 2سال سے متنازعہ علاقہ کی […]

میٹرک امتحان میں مسلم لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ پر پیپر دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کامونکے(آن لائن)کامونکے میں میٹرک امتحان میں مسلم لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ پر پیپر دینے والا نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔پولیس نے ایم این اے کے بیٹے سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزم فرار ہونے میں […]

حکومت وبا سے لڑ رہی ہے ایم کیوایم وبا بننے کی کوشش نہ کرے

کراچی(آئی این پی)وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کوجب کوئی راستہ نظرنہیں آ رہا تو کورونا پر سیاست کر رہی ہے، خالدمقبول کے ہربیان میں نفرت اور بے حسی نظر آتی ہے، ناصرشاہ نے خالدمقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل […]

وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیارکرلی

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نیکہا ہے کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیارکرلی ہے کابینہ اجلاس میں بھی ای وی ایم پربریفنگ دی گئی، منگل کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم […]

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی، اسد عمر کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا،تفصیلات کے مطابق عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، وفاقی وزیر اسد عمر نے استعفی کی تصدیق کی ہے،اپنے ٹویٹ میں وفاقی […]

انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن سے بات ہوگی، بھگوڑوں سے نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جولوگ نظام کا حصہ نہیں وہ چاہتے ہیں یہ نظام تلپٹ ہو اور انہیں موقع ملے مگر ہم پارلیمنٹ میں موجود لوگوں سے بات کریں گے ، بھگوڑوں سے نہیں، نواز شریف ،مریم […]

سی پیک پاکستان کی لائف لائن ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(آئی این پی)عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں […]

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی ، کئی وفاقی وزراء اور اپوزیشن کے مرکزی رہنماء اجلاس میں شریک نہ ہوئے ، جبکہ اپوزیشن پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے خلاف […]

دو خاندانوں نے ملک کو بے رحمی سے لوٹا ، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک چھٹیاں گزارنے والوں نے ملک کی فکر نہیں کی اور سابقہ حکومتوں نے کبھی ملک کے بارے میں نہیں سوچا ، پاکستان میں بھی ایک طبقہ ہے جو خود کو قانون […]

نئی ٹریول ایڈوائزی جاری، پاکستان آنے کیلئے 6سال سے زائد عمر کے افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی ہے جس کا اطلاق 9اگسٹ سے ہوگا،سی اے اے کے مطابق 6سال اور زائد عمر کے تمام افراد کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی […]

close