ٹاک ٹاکر عائشہ اکرم کے میڈیکل رپورٹ میں خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

لاہور (پی این آئی) 14 اگست کو یومِ آزادی کے موقع پرمینار پاکستان کے سائے میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے ہوئی دست درازی کا خوفناک واقعہ سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آیا۔ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک […]

وزیراعظم عمران خان بھی ٹرین سے گرنے والے شخص کو بچانے والے پولیس اہلکار کے معترف ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ٹرین سے گرنے والے نوجوان کی جان بچانے والے پولیس اہلکار کی تعریف کی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہے وہ موقع جب ڈیوٹی مقدس فریضہ […]

مینارپاکستان میں ہراسانی کا شکار ہونیوالی خاتون نے پولیس کو کتنی مرتبہ کال تھی؟ پولیس ایک گھنٹہ تاخیر سے کیوں پہنچی؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں ہجوم کے ہاتھوں ہراسانی کا نشانہ بننے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس نے تین بار پولیس کو کال کی۔نجی ٹی ویےنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا […]

23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو 23اگست کو کھول دیا جائے گا تاہم صرف پچاس فیصد طلبا کو حاضر ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نےباضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ صرف […]

بلاول بھٹو زرداری کی بہاولنگر میں عزاداران پر کریکر حملے کی مذمت

کراچی(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بہاولنگر میں عزاداران پر کریکر حملے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے بہاول نگر دھماکے میں شہید عزاداران کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ ساتھ میں انھوں نے یہ […]

مینار پاکستان واقعہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)آئی جی پنجاب انعام غنی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ پیش آئے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔آئی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ویڈیوز کی مدد […]

وزیراعظم عمران خان آج احساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان ”احساس کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام میں (آج) جمعہ کو توسیع کا اعلان کریں گے، وزیراعظم ملتان، گوجرانوالہ اور لاہور میں روزانہ اجرت پر کام کرنے والے لوگوں کیلئے خوراک کے4 ٹرکوں کا بھی افتتاح کریں گے، وزیراعظم […]

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا بہاولنگر کریکر حملہ پر اظہار مذمت، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بہاولنگر میں کریکر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر محرم الحرام کے دوران فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بہاولنگر میں عاشورہ کے جلوس پر کریکر حملے کی مذمت

اسلام آباد (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو بہاولنگر میں عاشورہ کے جلوس پر کریکر حملے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس واقعے کو شرپسند عناصر کی جانب سے فرقہ واریت پھیلانے اور ملک میں انتشار […]

الحمداللہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورت حال تسلی بخش رہی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد  (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  کہا ہے کہ   الحمداللہ عاشورہ محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورت حال تسلی بخش رہی ہے۔ مرکزی کنٹرول روم کے مطابق یوم عاشورکے کم وبیش تمام جلوس […]

فرائض کی انجام دہی انتہائی مقدس ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرائض کی انجام دہی انتہائی مقدس ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان پولیس اہلکار ریلوے اسٹیشن پر اپنے […]

close