لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوبو، گچک میں دہشت گردی سے کیپٹن کاشف کی شہادت […]
کابل(آئی این پی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ کے قریب بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہزاروں افراد اب بھی کابل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں اور اسی دوران بھگدڑ کا واقعہ پیش […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ایس او حکام نے مہنگی ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر کہا ہے کہ پی ایس او نے ستمبر کے لئے کوئی کارگو کینسل نہیں کیا ،پلاننگ کے تحت طویل مدتی معاہدے کے 4 اورسپاٹ […]
لاہور (آئی ا ین پی ) جشن آزادی کے موقع پر مینارِ پاکستان کے نیچے لڑکی سے بدسلوکی کے معاملے پر گریٹر اقبال پارک لاہور میں تعینات پی ایچ اے کے3 افسران بھی فارغ کر دیے گئے۔ گزشتہ روز عائشہ نامی ٹک ٹاکر سے بدسلوکی […]
راولپنڈی(آئی این پی ) شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں قیمتی گاڑیوں اور گھروںمیں چوریوں کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا ،متعدد شہری لاکھوں روپے کے سامان سے محروم کردیئے گئے ۔تھانہ کراچی کمپنی ، گولڑہ ، آئی نائن ، لوئی بھیر ، رمنا میں چوری کے مقدمات درج کرلئے […]
کراچی(آئی این پی)یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی، تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے پاکستان میں معین سفیر نے سی ای او پی آئی اے کو خط لکھا جس میں کابل میں […]
لندن(آئی این پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ساحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق ہائیڈ پارک کارنر پر واقع لینز برو ہوٹل میں مریم نواز کے بیٹے […]
راولپنڈی (آن لائن) اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہونے پرایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اور ایمیگریشن کی غفلت و لاپرواہی کے باعث ایک شخص اچانک […]
اٹک(آئی این پی)ضلع اٹک کے علاقے مسکین آباد میں کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے سے 8سالہ بچے سمیت 3افراد جاں بحق، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اٹک کی ٹیم فوراموقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122نے تمام لاشوں کو نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسکین آباد […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب کے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی پنجاب نے پارکوں میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ٹک ٹاکر کو پارکوں […]