کراچی(این این آئی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔نرمین نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پرایک تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھا کہ براہِ کرم میرے […]
شیخو پورہ (پی این آئی) پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون نے پولیس سے رجوع کر لیا اور بتایا کہ شوہر گزشتہ چھ سالوں سے اسے بد ترین تشدد کا نشانہ بناتا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کے […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹک ٹاکر وفا حسین چاقو حملے میں زخمی ہوگئیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو […]
لاہو (پی این آئی) لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں نےاپنے واجبات کی ادائیگی کے دباؤ ڈالنے کی خاطر ایک بار پھرہڑتال کر دی ہے اور بسیں چلانے سے انکار کر دیا ہے، انہوں نے بسیں گجو متہ اسٹیشن پر روک دیں اورمسافروں کو نیچے اتار […]
کراچی /اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کراچی میں برسوں سے جاری بدامنی اور بھتہ خوری کو ختم کرکے شہر کا امن بحال کیا ،عمران نے چند […]
خانیوال (آئی این پی)پولیس مقابلہ مسلح شخص کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق خانیوال تھانہ بارہ میل کی حدود مست پور میں پولیس وین پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی،فائرنگ کے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کراچی میں برسوں سے جاری بدامنی اور بھتہ خوری کو ختم کرکے شہر کا امن بحال کیا جبکہ عمران خان کی جھوٹی اور […]
خیرپور( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے ،نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کرینگے ،عمران خان عوام سے ان کے انسانی، جمہوری اور معاشی حقوق چھیننا چاہتا ہے عوام کو […]
پشاور /لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قوم کو بتائیں کہ بالکل نہیں سے مکمل ہاں کیسے اور کیوں ہوئی ؟نیٹو فورسز کے لوگوں کو ملک میں بسانا کرونا سے زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے افغانستان سے […]
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا مطلوبہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کیلئے وبال جان بن کررہ گیا ہے۔بلیوایریامیں نادرا کے چوبیس گھنٹے کام کرنیوالے سینٹر پر ہمہ وقت سینکڑوں لوگ سرٹیفکیٹ کے حصول میں دفتر […]
لاہور (پی این آئی ) پولیس نے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کے زیراستعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑلی۔ ڈرائیور لیاقت علی کو گرفتار کرکے گاڑی تحویل میں لے لی گئی ہے، گاڑی پر ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ کی سرکاری گاڑی کا نمبرلگا […]