رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑ گیا، ملزم کے حیران کُن انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان کو گرفتارکر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے رکشہ میں سوار خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم […]

وفاقی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ٗ رینٹل سیلنگ میں بھاری اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 44فیصد اضافہ کی سمری وزیر اعظم کو ارسال ، مالکان نے کرائے بڑھا دیئے، ملازمین مو جودہ شرح اور حقیقی کرایہ کا فرق اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں ، روزنامہ جنگ رانا غلام […]

لیڈی کانسٹیبل کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم پکڑا گیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) مظفر گڑھ پولیس نے لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء اور انہیں مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کاشف کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے […]

کورونا وباء کی درجہ بندی میں پاکستان پھر اوپر آ گیا،گذشتہ 24 گھنٹے میں 61 شہری جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان […]

رکشہ سوار خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہوررکشا میں سوار خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں رکشا سوار خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار […]

پنجاب پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر زیادتی کا نشانہ بن گئی

مظفر گڑھ (پی این آئی)) چمن بائی پاس مظفر گڑھ کے قریب میں پنجاب پولیس کی خاتون سب انسپکٹر کو اغواء کے بعد مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، واقعے کامقدمہ درج کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر کو چمن […]

ویکسی نیشن مراکز کھلے ہیں، آج صرف دوسری ڈوز لگے گی

لاہور (پی این آئی) لاہور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر پرویز اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے لیے لاہور میں تمام ویکسی نیشن سینٹرز اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر پرویز […]

نویں سے بارہویں جماعت تک طلبہ کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی

کراچی (پی این آئی) سکول کھلے رکھنے کے لیے نویں سے بارہویں تک کےطلبہ کی ویکسی نیشن کرنا ہو گی۔وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں ویکسینیشن سے زندگی […]

قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر خود کش حملہ، 3 جاں بحق، 20 زخمی ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیںاورتمام زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔کوئٹہ پولیس کا […]

سینکڑوں سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے فوی برطرف کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحال ملازمین […]

چوہدری نثار کی پیپلزپارٹی کی جانب جھکائو؟ آصف علی زردار ی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (پی این آئی )چوہدری نثار کی پیپلزپارٹی کی جانب جھکائو؟ آصف علی زردار ی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔۔۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے سیاسی ان بن رہی لیکن وہ اچھے انسان […]

close