اسلام آباد(پی این آئی)نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کوکنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں […]
تحصیل ساھیوال(پی این آئی) حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر تحصیل ساھیوال فرحان مجتبی خان نے حکومت کے وفاقی وزیر کی شوگرملز ذخیرہ کی جانے والی کروڑوں روپے […]
حافظ آباد (پی این آئی) ایک طرف عوام مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں ت ودسری جانب چور اچکوں نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ونیکے تارڑ میں ایک شہری علی عمران کے گھر سے نامعلوم […]
نوری آباد (پی این آئی) ٹریفک کے بڑے حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا ہے۔کراچی میں نوری آباد کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی جھوٹ کے برعکس بے روزگاری کی شرح سولہ فیصد تک پہنچ چکی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سوا دوارب ڈالر کراس کرگیا،حکمران بے بسی کی حالت میں ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں مگر انھیں […]
کراچی(پی این آئی)معروف دینی سکالراور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز سے شہرت حاصل کرنے والے مفتی طارق مسعود نے گذشتہ شب کراچی کے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کی ملاقات کا ایسا تفصیلی احوال بتا دیا کہ عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی)چین اورپاکستان کے میڈیا نے پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لئے “چین پاکستان میڈیا کوریڈور” کی تشکیل کے ذریعے رابطوں کو بہتر بنانے اورمضبوط تعلقات کے قیام کا عہد کیا ہے۔اس حوالے سے “باخبر بات چیت کے ذریعے چین پاکستان تعلقات کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میں سیاسی کارکن ہوں ،کبھی فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اسٹیبلشمنٹ کا آئینی اداروں سے کوئی ٹکراؤ نہیں تھا، […]
کراچی (آئی این پی) سول ایوی ایشن نے ملازمین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دے دیا ، اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اکتوبر سے ملازمین نادرا ویکسینیشن کارڈ کا لازمی ڈسپلے کریں ، عملے و افسران ویکسینیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطاءمری نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) حکومت کے پانچ سال تک چلنے کا معاہدہ کرکے نواز شریف کو ملک سے باہر بھیجنے والے اپنا قد دیکھ کر بات کرٍیں، پنجاب […]