لاہور(آئی این پی )ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسلح افراد کے ہمراہ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ ماڈل ٹائون کے دفتر پر قبضہ کر لیا اور عملے کو دفتر سے باہر نکال دیا۔ٹرسٹ آفس کی طرف سے جاری […]
اسلام آباد(آن لائن)کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ تفریحی سرگرمیاں مہیا کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں واقع ایمفٹی تھیٹر میں پاک انڈیا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ کو براہِ راست دکھانے کے […]
راولپنڈی (آئی این پی ) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی […]
جدہ(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے بعد جدہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی وعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے سعودی عرب پہنچے ۔ وزیراعظم اپنے وفد کے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز […]
کراچی(آئی این پی)معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے چھاپہ مارا ،لیکن کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر […]
منسک(پی این آئی) یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی، بیلجیم، یونان […]
خانیوال(پی این آئی)انا للہ وانا الیہ راجعون!مسلم لیگ (ن )کے ناراض رہنما اور پنجاب کی سیاست کا ستون انتقال کر گئے۔۔۔۔ سابق لیگی رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔نشاط ڈاہا کا تعلق ضلع خانیوال سے تھا۔وہ 2001 سے 2005 تک خانیوال […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کا معاملے ہر گزرتے دن کے ساتھ طول پکڑ رہا ہے جس کے نتیجے میں بہت سے ابہام جنم لے رہے ہیں۔ اس معاملے پر سینئیر صحافی و […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ترجمان شہباز گل کی جانب سے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا فون ٹیپ کرنے کے اعتراف کو سنگین جرم قرار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر عوام کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے، خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم کے دورہ […]