خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان مضحکہ خیز ہے، اسفندیار ولی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان کرنا مضحکہ خیز ہے۔ ووٹ چوری کرکے پاکستان پر مسلط سلیکٹڈ وزیر اعظم کا احتساب بھی سلیکٹڈ ہے۔ عوام […]

سی ڈی اے شعبہ انفورسمنٹ کا چونترہ میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن، متعدد غیر قانونی عمارتیں، مکانات اور غیرقانونی تعمیرات مسمار

اسلام آباد (آن لائن): وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) انتظامیہ کی ہدایت پر شعبہ انفورسمنٹ نے پیر کے روز اسلام آباد کے علاقے چونترہ میں مارگلہ ہلز کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف […]

مولانا کا بیان عوام کی ہتک ہے، دھاندلی کی پیداوار مولا نا شفافیت کے مخالف ہیں، شہباز گل

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان گزشتہ دور حکومت میں رینٹ پر دستیاب رہے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان نے بکائو مال کو خریدنے سے انکار کیا ، دیہائیوں بعد […]

بلوچستان میں عدم اعتماد تحریک میں دھکا دینے کا موقع ملا تو دیں گے

لسبیلہ(آئی این پی)بی این پی مینگل کے سربراہ سرادر اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں اگر عدم اعتماد تحریک میں دھکا دینے کا موقع ملا تو دھکا دیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے حب میں سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا […]

حکومت انصاف کی بالادستی کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ معاشرے کے ہر طبقے کی ترقی پر توجہ دی جائے، حکومت کے حوالے سے ہمارا ماڈل ریاست مدینہ ہے،فلاحی ریاست اور قانون کی بالادستی ریاستِ مدنیہ کے سنہری اصول […]

تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے اسمبلی رکنیت کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو عامر لیاقت حسین کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا، تحریک انصاف کے کراچی سے رکن نے اپنے استعفے بارے سپیکر آفس […]

حکومت اگلے الیکشن میں دھاندلی کیلئے ای ووٹنگ مشین کا استعمال کرنا چاہتی ہے،مولانا فضل الرحمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ پشاور(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن میں دھاندلی کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کرنا چاہتی ہے ، حکومت کو انتخابی اصلاحات کاایسا […]

سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے جواب طلبی کرے گا، حقائق قوم کے سامنے رکھیں جائینگے، فرخ حبیب

اسلام آباد(آن لائن ) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطحی سیل قائم کیا ہے یہ سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام افراد سے […]

مریم اورنگزیب نےجنید صفدر کی آف شور کمپنیوں کی خبر کو حکومت کی پھیلائی فیک نیوز قرار دیدیا، پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جنید صفدر کی آف شور کمپنیوں کی خبر کو حکومت کی پھیلائی فیک نیوز قرار دیتے ہوئے جھوٹی خبر پر پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ۔ پیر کو اپنے […]

عمر شریف کی نماز جنازہ بشیر فاروقی پڑھائیں گے، بیٹا جواد عمر

کراچی (آئی این پی) عمرشریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ ان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی پڑھائیں گے حالانکہ گذشتہ روز عمر شریف کی بیوہ زرین غزل نے کہا تھا کہ انہوں نے مولانا تقی عثمانی سے نماز […]

مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر ہو گئی

راولپنڈی(آئی این پی) مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق (JATE)-2021کی اختتامی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی میں منعقد ہوئی، پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)علاقائی انسداد دہشت گردی […]

close