اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پینڈورا لیکس کی آزاد انہ تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات کا پیمانہ جو دوسروں کیلیے رکھتے ہیں اپنے لیے بھی وہی رکھیں۔ جن وزرا کی آف شور […]
پشاور (آئی این پی ) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی بھی ٹرمینل بغیر کسی بڈنگ کے نہیں دینا، مجھے آفر آئی 10 کروڑ لیں اور چپ ہوجائیں، میں نے کہا 100 کروڑ دیں تاکہ میں خزانے میں جمع […]
کوئٹہ /ہرنائی (آئی این پی )کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ہرنائی میں متعدد گھر زمین بوس ہوگئے، ملبے تلے دب کر 20 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہوگئے، ،ہ متاثرہ علاقوں میں […]
راولپنڈی (آئی این پی ) سیکیورٹی فورسز زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی میں امدادی کارروائیوں کے لیے پہنچ گئی اور زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور شیلٹرز بھجوادیے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے پانچ ارکان مستعفی ہو گئے ہیں۔صوبائی حکومت میں شامل اتحاد کے ناراض گروپ نے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد اگلا قدم کابینہ سے استعفے کی صورت میں اٹھایا ہے۔ اس گروپ میں14حکومتی […]
بنوں( آن لائن) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2کے طلباء ذلیل و خوار ہونے لگے دور دراز علاقوں کے طلباء رات کے وقت سکول آنے پر مجبور ہیں کسی بھی بچے کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تما م تر ذمہ داری محکمہ تعلیم کے حکام […]
کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کی تجویز پر ہی نشست چھوڑوں گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نےنجی ٹی وی نیوز سے بات چیت کرتے […]
پشاور(آن لائن)شانگلہ میں مسلم لیگ ن کی اھم وکٹ گر گئی سابق ممبر ضلع کونسل شانگلہ سرفراز خان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے یہ اعلان انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کے دوران […]
پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے 1089/ڈی سی مردان کے تحت اعلان کیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کے طلباء جن کی عمریں 12 سال سے زیادہ ہیں اور انہوں نے کورونا ویکسین نہیں لگائی ایسے طلباء کو سکول میں داخلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس 2021 سے بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے کیسز ختم ہوجائیں گے۔ نیب آرڈیننس کے اطلاق سے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان […]
سیالکوٹ (پی این آئی) جتنا زور یہاں لگا رہے ہو اتناالیکشن میں لگایا ہوتا تو آج میں قومی اسمبلی میں ہوتی، فردوس عاشق اعوان اپنے خلاف نعرے بازی کرنے والوں پر برس پڑیں۔۔۔۔ سیالکوٹ میں جلسے کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے لگ گئے۔ نجی […]