سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا […]

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری سکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔     محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن […]

وزیراعظم عمران خان نے 83 ہزار حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کی جانب سے سنیچر کو جاری […]

کتنے اراکین اسمبلی میرے ساتھ ہیں؟ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی استعفیٰ نہ دینے پر ڈٹ گئے

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں سمیت 26 ممبران میرے ساتھ ہیں کسی دباؤ میں آکر مستعفی نہیں ہوسکتا، ناراض دوست وزارتوں سے مستعفی ہونے کے بعد واپس آسکتے ہیں،ہمارے ساتھیوں کا اپوزیشن کیساتھ شامل ہونا سمجھ […]

پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں شامل 700پاکستانیوں کی شامت آگئی، بچنا نا ممکن

اسلام آباد (پی این آئی) پنڈورا پیپرز سکینڈل میں انٹیلی جنس بیورو نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔ سکینڈل میں شامل 700پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،پنڈورا پیپرز کی تحقیقات دو حصوں پر مشتمل ہے […]

عمران خان اور انکی کابینہ کی ”ضمانت” کو تھوڑے دن رہ گئے ،تہلکہ خیز دعوے نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی چور کابینہ کی ”ضمانت” کو تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔ عوام کو پتہ چلنا چاہیے کہ 3 سال میں عمران خان اور ان […]

ریمبو نے میری نازیبا ویڈیوز بنارکھی ہیں، بلیک میلنگ کی وجہ سے تنخواہ میں سے آدھے پیسے ریمبو کو دیتی ہوں ، عائشہ اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کوٹھہرا دیا،عائشہ اکرم نے انوسٹی گیشن پولیس کو تحریری بیان جمع کروا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرم نے اپنے تحریری بیان میں […]

بلوچستان، سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، گورنر نے ناراض وزراء، مشیروں، پارلیمانی سیکرٹریوں کے استعفے منظور کر لیے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیاہے۔ باخبرذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ کام کمال کے خلاف بغاوت کرنے والے ناراض صوبائی وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکرٹریز کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ان ذرائع کا کہنا […]

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف نے خود دلائل دیئے، بڑا ریلیف مل گیا سرکاری وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

لاہور (پی این آئی) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ آج لاہور کی بینکنگ کورٹ کے جج طاہرصابر نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی، شہباز شریف اور […]

موٹر وے پولیس کی ایمانداری کی ایک اور اعلٰی مثال قائم

لاہور(پی این آئی)موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کا بھول کر رہ جانے والا تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا موبائل فون واپس کر دیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے […]

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ،، نجی بجلی گھروں کو بھی سپلائی معطل

کراچی(پی این آئی)ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس کے بعد تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ سندھ میں بھی گیس بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کوگیس پریشرمیں شدید دشواری کا سامنا […]

close