نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا فرد جرم سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(آئی این پی)نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے فرد جرم عائد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں ذاکر جعفر […]

پی ڈی ایم کا روڈ کاررواں، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف میں اختلافات

لاہور(آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے روڈ کاررواں سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)ف میں اختلافات پیدا ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے خلاف پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)ایک مرتبہ پھر متحرک ہو […]

ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں وزیر اعظم کا اختیار حسن کی حد تک ہے

اسلام آباد(آئی این پی) پی ڈی ایم اورجمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں وزیر اعظم کا اختیار حسن کی حد تک ہے اور ہمارے ملک کے منظم ادارے کو جو نقصان ان […]

جتنا مرضی جادوئی گلاس اٹھا کر دائیں بائیں گھوم لیں کرپشن کا حساب دینا ہو گا،وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جتنا مرضی جادوئی گلاس اٹھا کر دائیں بائیں گھوم لیں کرپشن کا حساب دینا ہو گا،مریم نواز کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا، اصل مقدمہ ان کا اپنا […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہکہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان نئے ڈی جی […]

خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے، صنفی امتیاز کے خاتمے، خواتین کے حقوق کے تحفظ اور سماجی و معاشی خودمختاری کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے ہیں۔ […]

ریٹائرڈ ججز کی دوبارہ تعیناتی آزاد عدلیہ کے بھی خلاف ہے، نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے، درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے سپریم کورٹ کے مختلف فیصلوں […]

حکومت دیگر ممالک سے ملنے والے تحائف نہ بتا کر کیوں شرمندہ ہورہی ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف حوالے سے بتانے یا نہ بتانے کے کے لئے عدالت سے مہلت مانگ لی ،اسلام آ باد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت دیگر ممالک […]

حکومت کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 12ربیع الاول کی تقریب منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کو پورے ملک میں شایانِ شان طریقے سے منایا جائیگا،اسلام آباد میں 12ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی۔بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان کی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی وزیراعظم کی اتھارٹی قرار، سابق جرنیل نے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی سے متعلق دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا کہ آئی ایس آئی ایک قومی ادارہ ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئینی […]

فوج واحد منظم ادارہ ہے جو پاکستان کی امید ہے، مولانا فضل الرحمٰن بھی فوج کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے حکم کا پابند ہے، وزیراعظم جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں، وزیراعظم کو اتنی مداخلت نہیں کرنی چاہیے کہ نظام متاثر ہو، فوج واحد […]

close