مشکل حالات میں پوری قوم کیلئے بڑی خوشخبری، عوام اللہ کا شکر بجا لائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 893 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 24 اموات ہوئیں۔ تفصیلات […]

پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا، تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی گئی ہے۔ […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ازخود اضافہ کردیا، اندرون شہر چلنے والی لوکل گاڑیوں کا کرایہ 40 روپے بڑھا دیا گیا، پیرودھائی سے روات تک کا کرایہ 90 روپے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات قیمتوں […]

ہرنائی میں پھر خوفناک زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس، گھروں خیموں سے باہر نکل آئے

ہرنائی (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے شام ساڑھے پانچ بجے کے بعد محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ […]

کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائیگا ،نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے میں نیا موڑ آگیا سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کچھ شخصیات سے بات کی کہ عمران خان […]

”جب بھی بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جائیں کہ آپکا وزیراعظم چور ہے” عمران خان کا ماضی میں مہنگائی سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کی زائد قیمتوں سے متعلق عمران خان کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا ماضی میں نون لیگ کے دورِ حکومت میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر کہنا تھا کہ […]

10 ہزار تنخواہ کمانے والا کیا کھائے گا ؟ عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں،شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دے دیا ۔بجلی کی قیمت میں 14 فیصد حالیہ اضافے کے بعد پٹرول مہنگا ہونے پر رد عمل میں […]

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ، وزیر مملکت ہنگامی طورپر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہراور تحریک انصاف کے رہنما اخوند ہمایوں رضا کو دل کا دورہ ، انجیو گرافی کے بعدبند شریان میں ا سٹنٹ ڈال دیا گیا ،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج […]

روپے اور معیشت پر دباؤ کب اور کیسے ختم ہوگا ؟اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کے خاتمے کے ساتھ روپے اور معیشت پر دباؤ ختم ہو جائے گا، قیمتوں میں اضافے کو روکنے میں مکمل ناکامی اور قومی مفاد کے تحفظ میں ناکامی کی […]

پنجاب کے37 میں سے 36 وزیروں کے لیے نئی گاڑیاں، ایک وزیر کا گاڑی لینے سے انکار، خریداری کے لیے کتنے کروڑ روپے کی منظوری دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے لیے نئی کاریں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے وزیروں کو نئی کاریں ملیں گی، کابینہ اراکین کے لیے گاڑیاں خریدنے کی خاطر 16کروڑ روپے کی سمری تیار کرلی گئی۔پنجاب کےمحکمہ خزانہ کا […]

مہنگائی نیچے نہیں آئے گی ٗ حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے

واشنگٹن (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ […]

close