صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پی ایف یو جے اور آر آئی یو جے کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن کب منعقدہوگا؟

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں میڈیا ورکرز کی جبری […]

صحا فیوں ،فوٹوگرافرز اور میڈیا ورکرز کو صحت انصاف کارڈ اور ہاؤسنگ سکیم میں شامل کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد(آن لائن )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر سہیل ملک، سیکریٹری جنرل جاوید قریشی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے تہینیتی پیغام میں وزیر مملکت نے کہا فوٹو جرنلسٹس کا […]

وزیراعظم عمران خان 24اکتوبر کو کہاںجائیں گے؟بڑی خبر

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان متوقع طور پر 24اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے، وزیراعظم کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹومیں شرکت کی دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دی ہے،وزیراعظم کا سعودی عرب کا متوقع دورہ 3روزہ ہو […]

پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف اب قوم کوگھروں سے نکلنا ہو گا، قوم سے اپیل ہے مظاہروں اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں، […]

عمران خان کے بقول جتنا چور اس وقت ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم ہے، اتنا بڑا پاکستان کی تاریخ میں کوئی وزیراعظم چور نہیں رہا،چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تبدیلی نہیں تباہی لے کر آئے ہیں ، عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، خان صاحب نے […]

12ربیع الاول کے موقع پر جلوس، کون کونسی روڈ بلاک ہوگی اور کہاں سے راستہ کھلا رہے گا؟ ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آبادٹریفک پولیس نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا،جلوس کے لیے ایس پی ٹریفک کی زیرنگرانی چارڈی ایس پیز، 17 انسپکٹرز سمیت 480 افسران اور جوان ڈیوٹی انجام دیں گے، آئی ٹی پی ریڈیو ایف […]

یہ ہے نیا پاکستان، امریکی ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ، امریکی حکام کو شہریار آفریدی سے معافی مانگنی پڑ گئی

پیرس (پی این آئی)ائیر پورٹ پر سوالات پوچھنے والے امریکی حکام نے مجھ سے معافی مانگی ہے، چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریار آفریدی کا دعویٰ۔تفصیلات کے مطابق کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگے جانےکا دعویٰ کیا ہے۔فرانس میں تقریب سے […]

ہمارے پاس تو کھانے کے لئے بھی پیسے نہیں، مینارِ پاکستان کیس میں گرفتار ریمبو کے اہلخانہ نے کیس کی پیروی سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی)ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے الزامات کے بعد گرفتار ہونے والے ریمبو کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ ہم ڈرکی وجہ سے پیروی کیلئے لالہ موسیٰ سے لاہورنہیں آرہے، ہمیں کہا گیا ہے اگرآپ لاہور آؤگے توآپ کو بھی پکڑ لیں گے، ہمارے […]

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے، نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) 12ربیع الاول عید میلاد النبی کی مناسبت سے منگل کو عام تعطیل کی وجہ سے اسٹیٹ بنک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔بینک اور مالیاتی ادارے ایک روز کی تعطیل کے بعد بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔واضح […]

وزرا اور مشیروں کی مراعات اورتنخواہیں مزدور کے برابر اور پیٹرول 70روپے فی لیٹر؟ مہنگائی پر قابو پانے کا فارمولا بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جب تک ملک کا قرضہ نہیں اتر جاتا،وزیر وں، مشیروں کو دی جانے والی مراعات ختم اور ان کی تنخواہیں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے فرمان کے مطابق مزدور کے برابر کر دی جائیں۔گارنٹی دیتا ہوں مہنگائی ختم ہو جائے گی۔عوامی رکشہ […]

پیٹرول کی قیمتیں واپس بحال ہونے کا امکان؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےبڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول کی قیمتیں واپس؟فواد چوہدری نےبڑی خوشخبری سنا دی۔دنیا میں تیل کی قیمتیں نیچے آئیں تو پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس آجائیں گی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، آج تیل […]

close