اقربا کو نواز نے کا ایک اور راستہ بند، وزیراعظم عمران خان نے اپنا اختیار ختم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا صوابدیدی اختیار ختم کردیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دے سکیں گے، وزیراعظم پیکج کے تحت بہت سے لوگوں نے دو دو پلاٹ […]

چئیرمین نیب تاحیاب تعینات، ہٹانے کا اختیار کس کو ہو گا؟ نئے نیب آرڈیننس سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئے آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب تاحیات ہوں گے اور انہیں ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا گیا ہے ۔ میڈیا سے […]

بڑی تبدیلی آگئی، تحریک انصاف حکومت نے سکولوں میں پابندی عائد کر دی

بہاولنگر(پی این آئی) حکومت کی جانب سے تمام سرکاری سکولوں میں ٹاٹس پر بچوں کو بٹھانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور تمام سرکاری سکولوں میں فی الفور فرنیچر فراہم کرنے کیلئے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران سے ایسے سکولوں کی فہرستیں […]

سرگودھا،دلہا تبدیل ہونے پر دلہن والوں نے بارات واپس بھیج دی

اسلام آباد (پی این آئی )دلہا تبدیل ہونے پر دلہن والوں نے بارات واپس بھیج دی ۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی والدین کی جانب سے دلہا تبدیل ہونے پر مقامی پولیس اسٹیشن پر درخواست دے دی ۔ والدین کا مؤقف ہےکہ شادی سے پہلے جو […]

خاتون ائیر ٹریفک کنٹرولر کے غلط گائیڈ کرنے پر اسلام آباد آنے والا طیارہ 5 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گیا

اسلام آباد( پی این آئی) ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ڈی جی سی اے اے کے حکم پر معطل کرکے تحقیقات […]

ن لیگ کے 20 سے 25 ممبران رابطے میں ہیں تحریک انصاف کے رہنماکا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عون عباس پبی نےانکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 20سے 25ممبران ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ پچھلے 2 تین […]

’’ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘‘مفتی منیب الرحمان اور مفتی بشیر فاروقی کا غریدہ فاروقی کو انٹرویو دینے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی)’ہم خواتین کو انٹرویوز نہیں دیتے‘مفتی منیب الرحمان اور مفتی بشیر فاروقی نے غریدہ فاروقی کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ۔ اس حوالے سے غریدہ فاروقی نے سخت غم و غصے کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

نومبر میں موجودہ حکومت ختم، نئے الیکشن کے بعد کیسی حکومت بنے گی؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے نئی پیشگوئی کی ہے کہ سلیکٹر اب نماز پڑھیں، یہ مہینہ خطرناک لگ رہا ہے، یہ الیکٹڈ کا وقت ہے سلیکٹرز کا وقت گیا، اب الیکشن ہوں اور جیتی ہوئی نشستوں کی بنیاد پر حکومت […]

ریٹائرمنٹ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین پر نئی پابندی لگ گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے حوالے سے نیا فیصلہ کیا ۔ اس فیصلے کے تحت پنجاب میں کوئی بھی ملازم 55 سال عمر سے قبل ریٹائرمنٹ […]

پاکستان میں پھر دھماکہ ! شہر لرز اٹھا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، کتنی ہلاکتیں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں؟

حب (پی این آئی) پاکستان میں پھر دھماکہ ! شہر لرز اٹھا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، کتنی ہلاکتیں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں؟۔۔۔ بلوچستان کے علاقے حب میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے۔ گاڑی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص […]

عدالت نے 8سال قید کی سزاپانے والی غیر ملکی ماڈل کی قسمت کا بڑا فیصلہ سنا دیاگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے م ن ش ی ا ت کیس میں 8 سال قید کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلیسکووا کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں منشیات برآمدگی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ہائیکورٹ کے دو رکنی […]

close