باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سے سکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں دو سکولوں کے بچے ڈی وارم گولیاں کھانے سے بے ہوش ، فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ باجوڑ کے تحصیل نواگئی کے حدود گاوں سرو گٹو میاگانوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کو کیڑے مکوڑوں کے دوائی (ڈیورم […]

ایم کیو ایم میں ایک نیا اختلاف؟ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف بینر لگ گئے، نامنظور کے نعرے درج

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی منظم ترین نظر آنے والی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندر ایک نئی طرز کا اختلاف نظر آنے لگا ہے۔ کراچی سے رپورٹس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کے […]

پٹرول کی مہنگائی کا توڑ مل گیا، سورج کی روشنی سے چلنے والی کار تیار کر لی گئی، بغیر رکے 2 ہزار کلومیٹر کا سفر

ایمسٹرڈیم (پی این آئی) پٹرول کی بڑہتی ہوئی ضرورت اور چڑہتی ہوئی قیمتوں کے دور میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ نیدرلینڈز یونیورسٹی کے 22 طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایسی وین تیار کر لی ہےجس نے دو ہزار […]

برف پگھلنے لگی؟ وائٹ ہاؤس نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں یوں لگتا ہے کہ برف پگھلنے لگی ہے۔امریکہ کےصدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیاہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ڈونلڈ […]

مہنگائی میں کمی کا سوچنا بھی مت! وفاقی وزیر اسد عمر کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں […]

قانون کی بالادستی! پاکستان رینکنگ میں مزید بدترین پوزیشن پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لاء کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قانون کی حکمرانی کے حوالے سے دنیا کے 139 ملکوں میں سے 130ویں نمبر پر ہے۔ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لاء انڈیکس کی رپورٹ برائے 2021 کے […]

ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے جو الفاظ سے پورا نہیں ہوگا، مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم پر تنقید کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے جو الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھاکہ ریاست مدینہ میں حکمران […]

ہالی وڈ سے بالی وڈ اور وہاں سے پاکستان آنے والا کلچر ہمارا خاندانی نظام کو تباہ کرے گا، وزیراعظم کی شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ سوشل میڈیا آنے سے نئی نسل کیلئے چیلنجز بڑھ گئےہیں اور جنسی جرائم تیزی سے بڑھ رہےہیں۔اسلام آباد میں قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا […]

میں نے یا میرے چینل نے اسحاق ڈار سے کوئی معافی نہیں مانگی، ارشد شریف کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن ارشد شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے یا ان کے چینل نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے کوئی معافی نہیں مانگی۔اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف نے کہا کہ انہوں نے یا ان کی […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ حکومت تو چل ہی جھوٹ پر رہی ہے،یہ جھوٹ بولنا بند کر دیں تو بہت سے معاملات ٹھیک ہو سکتے ہیں ،حکومت گرانا واحد حل نہیں،بنیادی مسئلہ یہ […]

ریاست مدینہ میں انصاف اور میرٹ کی حکمرانی تھی، جو جرنیل بھی اچھی کارکردگی دکھاتا تھا وہ اوپر آجاتا تھا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں انصاف اور میرٹ کی حکمرانی تھی، جو جرنیل بھی اچھی کارکردگی دکھاتا تھا وہ اوپر آجاتا تھا، بڑا عہدہ ملنا کسی کا پیدائشی حق نہ تھا۔ حضرت بلالؓ جو پہلے غلام تھے […]

close