بہت جلد اچھی خبر کا اعلان ہونے والا ہے، اس خبر کے بعد سزا یافتہ نوازشریف،مریم صفدرکو بڑی مایوسی ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر اورحکومتی سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ بہت جلد اچھی خبر کا اعلان ہونے والا ہوں تاہم اس خبر کے بعدسزایافتہ نوازشریف، مریم صفدر کو بڑی مایوسی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی […]

پیپلزپارٹی ملک میں جاری بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک میں جاری بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو رزداری نے شہر شہر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر جیالوں کو شاباش […]

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت کر دی،موٹر سائیکل، رکشہ اور عوامی سواری کو سبسڈی ریٹ پر پٹرول دینے کا پلان اگلے اجلاس پیش کیا جائیگا، مہنگائی کم کرنے کے لیے […]

سیالکوٹ میں ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے لاکھوں روپے نکال لیے

سیالکوٹ(آئی این پی) سیالکوٹ میں ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔تھانہ مراد پورپولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16اکتوبرکوبینک عملے نے اے ٹی ایم میں […]

حکومت کا10 ملین سے ز ائدخانہ بدوش اور بے گھر افراد کو کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد /لاہور(آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت حسن خاور نے کہا ہے کہ بغیرشناختی اور دستاویز والے افراد کو کووڈ19 ویکسینیشن پروگرام کا حصہ بنانے کے لیے بات چیت جاری ہے جبکہ ترمان وزارت صحت ساجد حسین شاہ نے کہا حکومتی پالیسی […]

کم از کم تنخواہ میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر، سندھ حکومت کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے […]

حکومت کی کورونا پروموشن پالیسی نے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا، پاس ہونے کے باوجود 80فیصد طلبا کو کالجز میں داخلہ نہیں مل سکتا

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت کی کورونا پروموشن پالیسی کے تحت پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام طلباء کو گریس مارکس دے کر پاس کردیا گیا ہے، امتحانات میں صرف ان طلباء کو فیل کیا گیا جو غیرحاضر رہے، باقی تمام طلباء کو پاس […]

چینی ، آٹا، دالیں اور سبزیاں سستی، وفاقی وزیر اطلاعات نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی سے نمٹنے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے، دالوں، سبزیوں، چینی اورآٹے کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں، کرشنگ سیزن شروع ہوا تو چینی مزید […]

نواز شریف کی وطن واپسی کب ممکن ہے؟ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچے تو نوازشریف بھی آجائیں، جب لانگ مارچ کی بات ہوگی تو پھر دیکھا جائے گا کہ شہبازشریف یا مریم نوازکون […]

نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر کی عدالت میں ایسی حرکت کہ جج کو بھی غصہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے بار بار بولنے کی کوشش کی گئی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم […]

کچھ بھی کر لو، استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان ڈٹ گئے، بڑاچیلنج بھی قبول کر لیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ڈٹ گئے، اسمبلی فلور پر مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے رکنِ اسمبلی ثنا اللہ بلوچ کا ریفرنڈم کا چیلنج بھی قبول کرلیا۔جام کمال نے بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپوزیشن […]

close