ریاض (پی این آئی )معروف صحافی زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صاحبزاد کا سعودی عرب میں نکا ح ہو گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک تصویر جاری کرتے ہوئے بتا یا […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ(ن) نے این اے 133لاہور سے ضمنی الیکشن کے لیے شائستہ پرویز ملک کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق شہباز شریف گزشتہ روز مرحوم پرویز ملک کے گھر گئے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور شائستہ پرویز […]
فیصل آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکس میں کمی کرکے خوردنی تیل کی قیمت 45 سے 50 روپے کم کررہے ہیں۔ہفتہ کوفیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ اس سال چینی کی […]
لاہور(پی این آئی)میٹرک میں پورے نمبرز حاصل کرنے والے طلبا پر بجلیاں گرا دی گئیں۔۔۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے انٹرمیڈیٹ میں داخلے کے لیے امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک امتحانات میں سینکٹروں طلبہ نے 1100/1100 […]
لاہور(آئی این پی )ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسلح افراد کے ہمراہ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ ماڈل ٹائون کے دفتر پر قبضہ کر لیا اور عملے کو دفتر سے باہر نکال دیا۔ٹرسٹ آفس کی طرف سے جاری […]
اسلام آباد(آن لائن)کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ تفریحی سرگرمیاں مہیا کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں واقع ایمفٹی تھیٹر میں پاک انڈیا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ کو براہِ راست دکھانے کے […]
راولپنڈی (آئی این پی ) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی […]
جدہ(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے بعد جدہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی وعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے سعودی عرب پہنچے ۔ وزیراعظم اپنے وفد کے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کا این اے 133 لاہور سے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ نے فیصلے کی منظوری دے دی ۔پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہباز […]
کراچی(آئی این پی)معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے چھاپہ مارا ،لیکن کچھ برآمد نہ ہونے پر ٹیم واپس چلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے این ایف نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کے گھر پر […]
منسک(پی این آئی) یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی، بیلجیم، یونان […]