قبضہ گروپوں سے سرکاری زمین واگزار کرانے کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے قانون سازی کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں سے سرکاری زمین واگزار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے ہدایت کی ہے کہ سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومتیں قانون سازی کے عمل کو […]

وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف میں کھلا اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف میں کھلا اختلاف سامنے آ گیا ہے۔ معید یوسف کا کہنا ہے کہ وہ فواد چوہدری کی رائے سے اتفاق نہیں کرتے کہ ریاست کسی گروہ سے نمٹنے کی […]

راولپنڈی میں دھماکہ! ہلاکتوں کی اطلاع، افسوسناک خبر آ گئی

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر ریلوے میں ملازم ہے اوراس کی پوسٹنگ ملتان میں ہے۔راولپنڈی کے علاقے […]

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے نام لکھے گئے استعفے میں نور حیات کلیار کا کہنا تھا کہ میں نے 2008 میں عمران خان کے […]

عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، دو اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئیں، جلسے میں باقاعدہ اعلان

نوشہرہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، لیاقت خٹک اور احد خٹک نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان نوشہرہ میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی […]

تعلیمی ادارے بھی درندگی کی آماجگاہ بننے لگے، ملک کے بڑے کالج میں اضافی نمبرز کے بہانے بچیوں کیلئے زیادتی کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا، والدین سکتے میں آگئے

ملتان (پی این آئی) ملتان کے نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملز گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں نجی کالج میں بچیوں سے زیادتی کا بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے […]

مہنگائی کے دور میں خوشخبری، تنخواہوں میں 13ہزار روپے تک کا اضافہ

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں خطیبوں کی تنخواہ 8ہزار روپے سے بڑھا کر 21ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یہ اعلان سالانہ صوبائی ترقیاتی پلان 2021-22ءکی پہلی سہ ماہی جائزہ میٹنگ کے دوران کیا۔انہوں نے محکمہ اوقاف […]

آصف علی زرداری نے شاہد خاقان عباسی کیساتھ ہاتھ ملانے سے کیوں انکار کر دیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈروں نے بھی شرکت کی،تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی […]

اہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی

کراچی(پی این آئی)اہم صوبے سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا، پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی۔۔ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے، چند روز قبل بھی سندھ […]

حکومت ِ پاکستان سے ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف کاروباری شخصیت کو جنسی ہراسگی کے الزامات پر استعفیٰ دینا پڑ گیا

نیو یارک(پی این آئی)پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت ضیا چشتی نے خود پر ساتھی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگنے کے بعد آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی ’افینیٹی‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ایک بیان میں […]

منی لانڈرنگ کیس، شریف خاندان سے مزید کون کون گرفتار ہونیوالا ہے؟ نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) نیب نے شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں 4 سے 5 گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔حمزہ شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔شہباز شریف قومی اسمبلی […]

close