موجودہ حکومت خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس سے قوم کی تقدیر کو بلا جا سکتا ہے، تعلیم بالخصوص خواتین کی تعلیم ہی قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا واحد […]

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم آفس سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،وزیراعظم عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی۔ […]

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری، پمزہسپتال میں 2200 ڈینگی کا شکار مریض رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پمز سے 10 مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے،اب تک پمز میں 2200 ڈینگی کا شکار مریض رپورٹ ہوئے۔منگل کو ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا نے […]

پنجاب اسمبلی ، نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت ﷺ کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت ؐکا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرار داد مسلم لیگ (ق)کی خدیجہ عمر، بسمہ چوہدری اور مسلم لیگ (ن)کے مولانا الیاس چنیوٹی نے مشترکہ طور پر پیش کی […]

نریندر مودی اور آر ایس ایس سوچ تمام انسانیت کے لئے ایک خطرہ ہے،شہریار آفریدی

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی اور حریت رہنمائوں نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس سوچ تمام انسانیت کے لئے ایک خطرہ بن گئی ہے، اب بھارت کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں، […]

میری پیشی سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوگا، اعظم خان سواتی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ میں کسی چوری یا ڈاکے کے الزام میں پیش نہیں ہورہا،میری پیشی سے الیکشن کمیشن کا وقار مضبوط ہوگا ۔ منگل کو وزیر ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن […]

پی آئی اے نے یو اے ای کی ریاست فجیرہ کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا

کراچی(آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی ریاست فجیرہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا ہے۔ افتتاحی پرواز پی کے 243 گزشتہ صبح لاہور سے روانہ ہوئی، پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچے۔ لاہور، اسلام آباد اور […]

سپریم کورٹ کا پی ای سی ایچ ایس گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر بھی گرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کے […]

اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں ورنہ۔۔۔۔۔کیا ہونیوالا ہے؟ پریشانی کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں ورنہ۔۔۔۔۔کیا ہونیوالا ہے؟ پریشانی کی خبر آگئی۔۔۔۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ترجمان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت نے کمیشن […]

لاہور میں ماں نے خود ہی اپنی نومولود بچی کو اغوا کر وا دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے ایک ماہ کی بچی کے اغوا کے ایک مقدمے میں اس کی ماں کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے تھانہ ملت پارک میں خالد نامی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج […]

مذہبی جماعت سے پہلے تاجروں نے فیض آباد میں دھرنا دیدیا، راستوں کی بندش کے باعث شہری مشکلات کا شکار

راولپنڈی(پی این آئی)مذہبی جماعت سے پہلے آل پاکستان انجمن تاجران نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دیدیا۔ ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہو گئی جسکی وجہ سےشہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔واضح رہے کہ آل پاکستان انجمن تاجران نے 26 اکتوبر کو فیض آباد […]

close