معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عنبرین بھی صحافی ہیں اور ایک بڑے قومی اخبار سے وابستہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی نے ٹوئٹر پر خلع کے دعویٰ کی دستاویز شیئر […]

پاکستان سال 2022 کیلئے گروپ آف (جی)77 کا چیئر مین منتخب ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سال 2022 کیلئے گروپ آف (جی)77 کا چیئر مین منتخب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ورچوئل فارمیٹ میں ہونیوالے گروپ آف77 اور چین کے 45 ویں وزارتی اجلاس میں پاکستان کو جی77 کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی […]

بیروزگار نوجوان کی شاپنگ مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی

اسلام آباد (پی این آئی )بیروز گار شخص نے تیسری منزل سے کود کر اپنی زندگی ختم کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق راشد منہاس روڈ پر واقع لکی ون شاپنگ مال کی تیسری منزل سے بے روزگار نوجوان نے چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ […]

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) این سی او سی نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی […]

بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار، راولپنڈی میں ہنگامہ برپا ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی) بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی میں سینکڑوں افراد بھرتی کے لیے پہنچ گئے لیکن اشتہار جھوٹا نکلا جس پر علاقے میں ہنگامہ برپا ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین […]

سپریم کورٹ نے سندھ کا بڑا ترقیاتی منصوبہ کرپشن کی انکوائری کے لیے نیب کو بھیج دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد نے تھر کول منصوبے میں کرپشن کے الزامات کی انکوائری کے لیے معاملہ نیب کے سپرد کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل […]

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دینے کی بجائے حکومت نے اپنی طرف منتقل کر لیا، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھتے ہوئے عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ خود لے لیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یکم […]

بلاول زرداری کو بڑا جھٹکا لگ گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے پشاور جلسے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا، ریجنل الیکشن کمشنر نے بلاول بھٹو سمیت اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری کرد یئے ۔ الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے پشاور میں منگل کے روز ہونے والے جلسے میں بلدیاتی […]

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویزاشرف سے یونین کونسل 224 ,225 اور226کے وفد کی خلیل کامران اور حاجی شکیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات. مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت, راجہ پرویز […]

آئندہ الیکشن کس سیاسی جماعت کی جانب سے لڑوں گا؟ چوہدری سرور نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لندن (پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے مثالی کردار ادا کیا ہے، دنیا کو بھی افغان عوام کو بحران سے بچانے کے لئے انکی غیر […]

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے 400 زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ […]

close