کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو ، وزیر عظم عمران خان نے اب کس کو چیئرمین مقرر کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے مشیر خزانہ شوکت ترین کی جگہ وفاقی وزیر اقتصادی امور […]

اعلیٰ ترین منتخب ادارہ بھی شعیب اختر کی حمایت میں ا گیا، حکومت بدتمیزی کا سخت نوٹس لے، مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) اعلی ترین منتخب ادارہ بھی شعیب اختر کی حمایت میں ا گیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر […]

کالعدم تنظیم کا دھرنا، مری روڈ دونوں اطراف سے بلاک کر دی گئی، میٹرو سروس اور کاروباری مراکز بند

راولپنڈی (پی این آئی) کالعدم تنظیم کی طرف سے فیض آباد فلائی اوور پر دھرنے کے لیے لاہور سے روانگی کے بعد راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ شہریوں کو آگاہ […]

پاک فوج نے افغان عبوری حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے پاکستان مخالف سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاک فوج سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ […]

شرعی لحاظ سے کسی ملک کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ ٹھیک نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ شرعی لحاظ سے کسی ملک کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ ٹھیک نہیں، فرانس کے سفیر کو نکالنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے، ضرورت اس بات کی ہے […]

مظاہرین کا احتجاج۔۔ پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے جانے والی ٹرینوں کو متبادل روٹ سے چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ ریلوے نے مظاہرین کے احتجاج کے باعث پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے جانے والی ٹرینوں کو متبادل روٹ سے چلانے کا فیصلہ کرلیا، پشاور اور راولپنڈی سے آنے اورجانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، […]

جام کمال نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کردی

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کیلئیچیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزیردفاع نے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کردی جبکہ دیگر جماعتیں بھی اس عہدے کے لیے امیدوار لے کر سامنے آگئی ہیں۔جام کمال عالیانی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی […]

مشکوک ٹرانزیکشن ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں احتساب عدالت کو آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا۔بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں 8.3ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے معاملے پر 14اکتوبر 2021کے احتساب عدالت […]

احتجاج کے باعث پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل

لاہور(آئی این پی)کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور کے درمیان ٹرینوں کا روٹ تبدیل کردیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے […]

حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،براہِ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،براہِ راست سبسڈی سے معاشی طور پر کمزور طبقے کو مدد ملے گی،عالمی سطح پر اشیائے ِ ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،حکومت اشیاِ […]

حکومت نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز تعینات کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے،پنجاب حکومت کو سیکشن 5 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

close