ملکی موجودہ صورتحال: پاکستان علماء کونسل کا علماء و مشائخ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

لاہور (آن لائن) ملک کی موجودہ صورتحال پر پاکستان علماء کونسل نے علماء و مشائخ سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ پاکستان علماء کونسل نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک راستے کھول دے […]

پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی کی راہ ہموار کر لی، وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کو مبارکباد

دبئی ( آن لائن ) پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی کی راہ ہموار کر لی، افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی، آصف علی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، وزیراعظم عمران […]

ہم سڑکوں پر خون بہتا نہیں دیکھنا چاہتے، ہم امن کے ذریعے معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، ریاست کو کمزور نہ سمجھا جائے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کا ایجنڈا ملک کے اندر فساد پھیلانا ہے، موجودہ صورتحال کے تناظر میں علماکرام آگے آئیں اور اپنا کردار ادا کریں، ہم سڑکوں پر خون بہتا نہیں دیکھنا […]

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان (آج)ہفتہ کو قوم سے خطاب کریں گے اور کالعدم تنظیم کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات کے بعد پیداشدہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی […]

بلاول کی ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال ، پیپلز پارٹی کااسلام آباد میں بڑا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال پر پیپلز پارٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ای الیون۔ اسلام آباد میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پارٹی اور ملحقہ تنظیموں کے عہدیداران […]

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کی جانب مارچ ملتوی کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی یوتھ نے اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ ملتوی کرنیکا فیصلہ کر لیا،جماعت اسلامی نے31اکتوبر کو اسلام آباد میں مارچ کا اعلان کیا تھا۔ بیروزگاری مارچ اسلام آبادڈی چوک میں ہونا تھا جس سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نیڈی چوک […]

ہمیں تعلیمی نظام کو ’’نالج اکانومی‘‘ سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ” دنیا نالج اکانومی ” کی طرف جارہی ہے، ہم نے اپنے تعلیمی نظام کو اس کے مطابق بنانا ہوگا تا کہ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے نوجوان ملکی […]

ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت میں کمی آرہی ہے،عمران خان کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے روزگار کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت میں کمی آرہی ہے، مالی سال2022-23میں غربت کی شرح 4فیصد رہ جائیگی۔جمعہ کوٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان […]

خوفناک حادثہ، وفاقی وزیر زرتاج گل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر زرتاج گل کی گاڑی میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی گاڑی میں آگ لگ گئی۔ زرتاج گل کی سرکاری گاڑی بھوربن پی سی ہوٹل میں کھڑی تھی۔ذرائع کے […]

زوردار دھماکہ!متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات، رات گئے انتہائی تشویشناک خبرآگئی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب سی این جی گیس سٹیشن میں لیکج کی وجہ سے سلنڈر دھماکہ ،چار افراد جاں بحق اورپانچ زخمی ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق بورڈ آفس کے قریب پٹرول […]

حکومت مقررہ وقت سے پہلے ہی گر جائے گی، سعد رفیق نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

لاہور ( آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی وزرائ￿ کے بیان ایک دوسرے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتے، ایک دوسرے کے بیانات کی تردید کر رہے ہیں، حکومت مقررہ وقت سے پہلے ہی گر جائے گی۔ ان خیالات […]

close