’’ عمران خان کی حکومت کا کاونٹ ڈاؤن شروع ‘‘ آصف علی زرداری نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زداری نے عمران خان کی حکومت کی مدت پوری نہ ہونے کی تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت اسلام آبا دکے باہر میڈیا […]

عمران خان کی گرفتاری

اہم امور فیصلہ کن ہونے لگے، وزیر اعظم عمران خان کا قانونی مشیروں سے مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل منعقد ہو رہا ہے اور اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی وزیر قانون فروغ نسیم، بیرسٹر علی ظفر اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے مشاورتی ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سےذرائع کاکہنا ہے کہ […]

انتخابی اصلاحات کی قانون سازی، حکومت مطمئن لیکن اتحادی جماعتیں ووٹ نہ دینے کےمؤقف پر قائم

اسلام آباد (پی این آئی) انتخابی اصلاحات پر وفاقی حکومت کی مجوزہ قانون سازی کے لیے وزراء کی طرف سے اطمینان بخش صورتحال کی پریس کانفرنس کے باوجود اتحادی جماعتیں اپنے مؤقف پر قائم ہونے پر مصر ہیں۔ مسلم لیگ ق کے ترجمان سینیٹر کامل […]

سابق چیف جج رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیر حاضر، عدالت نے 26 نومبر کو تمام فریقین کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی نوٹس کے باوجود سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم آج غیر حاضر رہے جبکہ ان کا بیٹا عدالت میں […]

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی، امید ہے کہ الیکشن کمیشن میری باتوں کو مثبت پہلو سے دیکھے گا، میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس پر منگل کو وفاقی وزیر اطلاعات الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ وفاقی وزیر نے اپنے بیان پر معذرت […]

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے 3 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیج دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ان ارکان میں شائستہ پرویز ملک کے بیٹے ایم این اے علی پرویز ملک، ایم پی اے […]

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ٹریفک حادثہ، بھاری جانی نقصان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب ٹریفک حادثہ، بھاری جانی نقصان ہو گیا۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بڑی شاہراہ ایکسپریس وے پر شکر پڑیاں کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق تیز […]

ہمیں گرفتار نہ کریں، مقدمات واپس لے لیں۔۔نواز شریف سمجھوتے کیلئے تیار ہو گئے، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف سمجھوتے کے لیے 100 فیصد تیار ہیں۔انہوں نےایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے بھائی کو چٹا جواب دے دیا۔ڈائریکٹ نہیں بلکہ کہہ دیا ہے کہ میں نہیں چاہتا۔آصف زرداری […]

پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ تنخواہ دینے والا ملک بن گیا، حکومتی وزیر کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں حسان خاور نے کہا کہ […]

پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہو گیا، جے ایف 17تھنڈر کے بعد ایک اور جدید جنگی طیارہ متعارف کروادیا گیا

دبئی (پی این آئی) پاکستان نے ایئر شو میں جدید ترین کثیرالجہتی کردار کا حامل طیارہ متعارف کروا دیا۔ طیارہ “قراقرم ایٹ این جی” پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی تخلیق ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن طیارہ، قراقرم ایٹ جیٹ تربیتی […]

حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی…. وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 39وفاقی ڈویژنز میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سہولت کار افسر مقرر کیا جائے ۔انہوں نے13 وزارتوں کے 34 ذیلی اداروں میں خصوصی سیکشن اور […]

close