عدالت کا تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہری پر تشدد، عدالت کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو گرفتار کرنے کا حکم، نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شہری کے گھر میں داخل ہوکرتشدد قتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مفرور رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد […]

بابا جی کے در پہنچنے پر خوش ہوں، نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی سابق کرکٹر، صدر کانگریس کمیٹی پنجاب نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور، پاکستان پہنچ گئے ہیں۔کرتار پور بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں شرکت کے لیے بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ […]

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں ڈومیسائل کے خاتمے کا فیصلہ کیا […]

رونگٹے کھڑے ہیں! سوچا نہ تھا پاکستانی بھائی اتنا پیار دینگے، بھارتی سکھ یاتری

؎ننکانہ صاحب (پی این آئی) گرونانک کا 552 واں جنم دن، سکھوں کی پاکستان آمد پر والہانہ استقبال، ستر سالہ بھارتی کسان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا ہمیں پاکستانی بھائیوں کی جانب سے ایسا پیار ملے گا، میرے رونگٹے کھڑے […]

ڈاکٹر ماہا علی کیس میں ہوشربا انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی سے مرکزی ملزمان جنید خان اور سید وقاص کی مبینہ زیادتی کے الزامات ڈی این اے رپورٹ میں منفی قرار پائے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس سرجن حیدر آباد […]

رمضان شوگر مل والد کی تھی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ٗ شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس […]

لاہور نے اپنا اعزاز برقرار رکھا، فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں آج پھر پہلا نمبر

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دل لاہور نے فضائی آلودگی میں آج پھر پہلے نمبر پر آ کر اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے۔۔ فضائی آلودگی کے حوالے سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وسطی علاقے مسلسل چھٹے روز […]

قبضہ گروپوں سے سرکاری زمین واگزار کرانے کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے قانون سازی کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں سے سرکاری زمین واگزار کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے ہدایت کی ہے کہ سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومتیں قانون سازی کے عمل کو […]

وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف میں کھلا اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف میں کھلا اختلاف سامنے آ گیا ہے۔ معید یوسف کا کہنا ہے کہ وہ فواد چوہدری کی رائے سے اتفاق نہیں کرتے کہ ریاست کسی گروہ سے نمٹنے کی […]

راولپنڈی میں دھماکہ! ہلاکتوں کی اطلاع، افسوسناک خبر آ گئی

راولپنڈی(پی این آئی) راولپنڈی میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر ریلوے میں ملازم ہے اوراس کی پوسٹنگ ملتان میں ہے۔راولپنڈی کے علاقے […]

خدا حافظ خان صاحب، عمران خان کو ایک اور دھچکا لگ گیا، اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا این اے 92 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر نور حیار کلیا ر نے پارٹی سے استعفی دیدیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے نام لکھے گئے استعفے میں نور حیات کلیار کا کہنا تھا کہ میں نے 2008 میں عمران خان کے […]

close