نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(  پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی […]

عدالت نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجی اسکول داخلہ […]

نجی سکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لے سکتے، ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں میں داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت […]

یک نہ شد دو شد، گیس بحران پر پی ٹی آئی کے ایک اور ایم این اے کا حماد اظہر کو کڑوا کسیلا خط

کراچی (پی این آئی) کراچی میں گیس کا شدید بحران جاری ہے اور یہ معاملہ اتنی سنگین شکل اختیار کر گیا ہے کہ وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اپنی ہی جماعت کے وزراء کے ساتھ تلخ نوائی پر مجبور […]

جیت کی خوشی ماند پڑ گئی، پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کو بڑا جھٹکا لگ گیا

نوشہرہ(پی این آئی)جیت کی خوشی ماند پڑ گئی، پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ نوشہرہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر ہوائی فائرنگ کرنے پر پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسحاق خٹک نے […]

واجبات کی ادائیگیاں، ہزاروں ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے 7 ہزار سے زائد ریٹائر اور وفات یافتہ ملازمین کی 8 سے زائد آئینی درخواستوں کی سماعت آج سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس صلاح الدین پنہور پر مشتمل ڈویژن بینچ میں ہوئی۔عدالت نے […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کے ووٹ، جے یو آئی کے ووٹوں سے کتنے فیصد زیادہ نکلے؟ اعدادوشمار آگئے

لاہور (پی این آئی) کے پی بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 24 فیصد ووٹ لے کر ہارگئی جبکہ جے یو آئی 23 فیصد ووٹ لےکر جیت گئی۔ 2018ء کے عام انتخابات میں اپوزیشن نے اسی بنیاد پر الیکشن کو دھاندلی زدہ کہا کہ ہم […]

2018کے مقابلے تحریک انصاف کی مقبولیت میں کتنی کمی ہو گئی؟ پی ٹی آئی نے اپنی ناکامی تسلیم کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی احمد جواد کا کہنا ہے کہ ہمیں شکست کو تسلیم کرنا چاہئیے، اگر ہماری مقبولیت 2018ء والی ہوتی تو ہمیں شکست نہ ہوتی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

اومی کرون ہر گھر میں پھیلے گا، بل گیٹس کی ایک اور خوفناک پیشنگوئی

نیو یارک (پی این آئی) مائیکر و سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ جب سب چیزیں نارمل لگنا شروع ہوگئی ہیں تو ممکنہ طور پر ہم کورونا وبا کے بدترین حصے میں داخل ہونے والے ہیں، اومی کرون ہم سب کے گھروں […]

موٹروے پر شدید دُھند، کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ سفر سے پہلے خبر پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی)موٹروے پر شدید دُھند، کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ سفر سے پہلے خبر پڑھ لیں۔۔۔ شدید دھند کے باعث موٹروے حکام نے موٹرویز کے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق موٹروےایم […]

نواز شریف کی وطن واپسی، قریبی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) عنقریب میاں نواز شریف پاکستان واپس آنے والے ہیں۔ ووٹ کو عزت دلوانے کا وقت آ گیا جس میں تھوڑی بہت بغاوت بھی کرنی پڑے گی، تبھی جمہوریت بڑھ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے […]

close