ریحام خان پاکستان واپس آگئیں، آتے ہی کس سے ملنے پہنچ گئیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان واپسی۔ تفصیلات کے مطابق معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ بیرون ملک سے پاکستان آمد کے بعد ریحام خان پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]

پی ٹی وی نے شعیب اختر کو خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی وی نے شعیب اختر کو خوشخبری سنا دی۔۔۔ سیشن عدالت نے پی ٹی وی کی جانب سے سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردیا ہے۔نجی ٹی وی […]

دشمن ممالک میں تھرتھلی مچ گئی، پاکستان نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس میزائل کامیابی سے چلا دیا،پوری قوم کو مبارک ہو

راولپنڈی(پی این آئی )پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج سمیت اعلیٰ عسکری قیادت نے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ […]

مریم نواز نے میرا پروگرام بند کروانے کیلئے چینل کے مالکان کیساتھ کیا کیا تھا؟ رئوف کلاسرا نے مریم نواز پر خوفناک الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں مریم نواز نے 92 نیوز پر ان کا پروگرام بند کرانے کیلئے چینل کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمات درج کرائے۔نجی ٹی وی جی […]

ہڑتال ختم؟ پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)پٹرول کے لیے پریشان عوام کے لیے اچھی خبرسامنے آئی ہے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے سیکرٹری جنرل سید ناظر عباس زیدی کے مشورے پر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کی کال واپس لینے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری […]

نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کا نشانہ بننے والی خاتون صحافی کس سینئر صحافی کی اہلیہ نکلیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سامنے لانے والے احمد نورانی کی اہلیہ پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا ہے۔احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ بھی صحافی ہیں۔ وہ اپنی بہن اور بیٹی کے ساتھ بازار جا رہی تھیں کہ […]

خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ۔۔ حملہ آور کون تھے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور کینٹ کے علاقے غازی آباد میں خاتون صحافی عنبرین فاطمہ پر حملے کا مقدمہ پولیس نے درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے آہنی چیز […]

ہڑتال کب تک جاری رہے گی؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج ملک بھر میں پٹرول پمپس بند رکھتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے ، تاہم شہر میں بیشترپمپس بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرکے چلائی جارہی ہے، جہاں بجلی چوری ہوتی ہے وہ دوسروں کے بلوں میں ڈال دیتے ہیں ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دے دیئے

کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرکے چلائی جارہی ہے،جہاں بجلی چوری ہوتی ہے وہ دوسروں کے بلوں میں ڈال دیتے ہیں، بورڈ آف ڈائریکٹر کہتے ہیں پیسہ کیسے کمانا ہے بس […]

ملک بھر میں ایف بی آر کے دفاتر اور اہم عمارتوں کوخطرہ ، سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفاتر اور اہم عمارتوں کی سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے ، سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیس کی معاونت کے لئے رینجرز کے دستے بھی تعینات کئے […]

لاہور میں وکیل کی اسسٹنٹ کے قتل کا ڈراپ سین , مقتولہ کو اس کی سوتن نے قتل کروایا،کیس میں 3 ملزمان گرفتار

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں قتل ہونے والی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کی سوتن نے قتل کروایا اور کیس میں 3 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

close