ہاں میں گھرداماد ہوں،لوگ تو مجھ سے جلتے ہیں،میاں شریف نے مجھے رائیونڈ میں گھر بنا کردیا ،گاڑی دی،میرا جیب خرچ بھی لگا ہوا ہے ،کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے گھر داماد ہونے کا اعتراف کرلیا۔کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں گھر داماد ہوں اور لوگ […]

رانا شمیم ن لیگی عہدیدار تھے، انہیں چیف جج لگا کر مرضی کے حلف نامے لیے گئے: فواد چوہدری کے سنگین الزامات

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ اور فو ج کو دبائو میں لانے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلائی اور اس کا بنیادی مقصد صرف یہی تھاکہ کسی طرح […]

آڈیو لیک معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد ٗلاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے 6 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی نے 2013 سے اب تک میڈیا ہاؤسز کو وفاقی، پنجاب اور کے پی کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری اشتہارات […]

پاکستان آنے والا ملا کردستانی بہت بڑا فراڈیہ نکلا ٗ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔ پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید […]

فضائی آلودگی میں لاہور کا اعزا ز برقرار, آج فیصل آباد پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کا دل اور پنجاب کا دارالحکومت لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قراردیئے جانے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب کا مصروف کاروباری شہر فیصل آباد دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ فضا کی کوالٹی […]

ویکسین لگوائے بغیر مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) بنا ویکسین لگوائے مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ جاری حکم نامہ کے مطابق آئندہ سے صرف ان افراد کو مساجد […]

سینیٹر سرفراز بگٹی کا اچانک مستعفی ہونے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ بی اے پی کو جس مقصد کیلئے بنایا گیا تھا وہ مقصد پورا نہیں ہوا، استعفی نجی مصروفیات کی وجہ سے […]

تعلیمی ادارے کتنے دن تک بند رہیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

تیاری کر لیں، عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی عازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد […]

اسٹیبلشمنٹ کیلئے واحد آپشن کونسی پارٹی ہے؟ اعتزازاحسن نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے پیپلز پارٹی واحد آپشن ہے۔ موجوہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو بلاول بھٹو کے علاوہ کسی سے ہاتھ ملا کر چلنا گوارا نہیں ہو گا۔نجی ٹی وی […]

close