اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا کیونکہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی۔گزشتہ حکومتوں کی کرپشن […]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تین مزید ایسی ویڈیوز تیار ہیں جنہیں کوئی بھی ٹی وی چینل نہیں چلا سکے گا، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی ایک دو ویڈیوز موجود ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تالی بان کی حکومت نے افغانستان میں اسپتالوں کو فعال بنانے کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔افغانستان کے وزیرِ صحت […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے حلقہ 133کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے مبینہ ووٹ خریدنے کی ویڈیو شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے […]
اسلا م آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی اختتام پر ایک شخص نے اسٹیج پر پہنچ کر مائیک اٹھا لیا اور وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف […]
راجن پور (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے اہم شہرراجن پور میں مقامی پولیس نے 9 سالہ بچی کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے سونے کی بالیوں کی لالچ میں بچی کو قتل کیا تھا،پولیس کا […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان یونیورسٹی سے 5 نومبر کو لاپتہ ہونے والے دو طلبہ سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ یونیورسٹی نے طلبہ کے احتجاج کے باعث تعلیمی سرگرمیاں 15 دن کے لیے مؤخر کردی ہیں۔حکومت سے مذاکرات […]
منڈی بہاالدین (پی این آئی) توہین عدالت کے ایک کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاءالدین نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کو 3 ماہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم سنادیاہے۔سیشن جج نے یہ حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گیس کے بحران کا تعلق ایل این جی کی خرید سے نہیں ہے، آئندہ چند سالوں میں لوکل گیس ختم ہوجائے گی، بجلی ٹیرف بڑھنے کی وجہ بجلی گھروں کے کرائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان آنے میں 2 ماہ کا وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” سامنے آنے کے بعد شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ شروع کر […]