جہلم (این این آئی)جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا۔بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیے کہ سال کیسا گزارا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وقت ایسا برتن ہے جس میں ہمارے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا ہے کہ مارچ، اپریل کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نئے سال میں […]
لاہور( پی این آئی) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے کا دورہ کر رہا تھا کہ اچانک دولوگ آئے ، مجھے […]
کراچی(پی این آئی)روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے وفاق اور سندھ کی صوبائی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں شکایت کی ہے کہ وہ 29دسمبر کو کراچی کے ڈیفنس میں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بلال یاسین کے جسم سے ایک گولی آر پار ہوئی ہے۔ہسپتال ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ بلال یاسین کا […]
کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پاکستان میں باقاعدہ پنجے گاڑ چکا ہے۔ اور اب شہری انتظامیہ کو آس سے نمٹنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر توجہ دینا پڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شاہ شامل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا ہے کہ سنہ 2022 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، نئے سال میں مہنگائی پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہوگا، نیا سال عمران خان کیلئے مشکلات سے بھرپور ہوگا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مزید 34 افراد میں عالمگیر موذی وباکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی فارن فنڈنگ تفصیلات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس میں پی پی اور ن لیگ کی فنڈنگ کی تفصیلات میں مبینہ اکاؤنٹس کی موجودگی پر […]