تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے الیکشن کمیشن کو وزراء کی معافی قبول نہ کرے کا مشورہ دیا ہے۔ فوادچوھدری کے بعداعظم سواتی کی الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوے […]

7 دسمبر سے موٹروے پر صرف کونسی گاڑیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کیلئے موٹروے ایم ٹو پر 7دسمبر سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہ اورلاہور شہر میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کو دو ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا-لاہور ہائیکورٹ کے […]

این سی او سی نے بوسٹر ویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بوسٹر ویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم میں ترجیح غیر ویکسین شدہ […]

آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کراچی (پی ین آئی)آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے ارکان کے ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثہ جات کی سندھ […]

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم پر تنقیدی ٹوئٹ،کیا یہ نیا پاکستان ہے سفارتخانے کا اکائونٹ ہیک ہونے پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف وزیر اعظم پر تنقیدی ٹوئٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک […]

’’پورے ملک میں آگ لگی ہے یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے‘‘ خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد(پی این آئی)آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف وفاقی اساتذہ کا جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،تین دن سے وفاقی دارلحکومت کے 390 سکولز بند ہونے کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہ […]

پی ٹی آئی نے تین سال میں چھٹا سیکرٹری خزانہ تبدیل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے چھٹا سیکرٹری خزانہ تبدیل کرکے یوسف خان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج فنانس ڈویژن تعینات کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سینٹرل سلیکشن بورڈ میں ترقی […]

پشاور میں بلدیاتی انتخابی مہم، الیکشن کمیشن نے سرکاری مشینری کے استعمال کا نوٹس لے لیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی انتخابی مہم جاری ہے۔اس مہم کے دوران پشاور میں سرکاری مشینری کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، الیکشن کمیشن نے سرکاری کرین کی مدد سے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے کی ویڈیو کا نوٹس […]

جنوبی پنجاب، اشتہاری مجرم کا پیچھا کرنے والے پولیس اہلکار کی ٹانگ کٹ گئی، وجہ کیا بنی؟

لودھراں (پی این آئی) مجرموں کی گرفتاری کے لیے پولیس اہلکار بعض اوقات بڑی قربانی دیتے ہیں۔ اس حوالے سے تازی ترین واقعہ جنوبی پنجاب کے شہر لودھراں میں پیش آیا ہے ہے جہاںاشتہاری مجرم کا تعاقب کرنے والا پولیس اہلکار کاٹن فیکٹری کی کٹر […]

سی این جی سیکٹر کے لیے 15 فروری تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کو ترجیح دی جائے گی، کابینہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گیس کی قلت میں مزیداضافہ ہو گیا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی کے لیے گھریلو صارفین کو ترجیح دی جائے گی۔اس حوالے سےکابینہ کی توانائی کمیٹی کو بتایا گیا کہ سردیوں میں گیس فراہمی […]

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان نئے بلدیاتی نظام پر معاملات طے پاگئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان نئے بلدیاتی نظام پر معاملات طے پاگئے، گجرات اور سیالکوٹ سمیت پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی، پنجاب کے باقی پچیس اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسل ہوں گے، نچلی سطح پر نیبر ہڈ اور […]

close