لوئر دیر، لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب جج کی ضمانت منظور،پچاس ہزار کے مچلکے پر رہا کر دیا گیا

لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے اہم علاقے لوئر دیر میں ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار سینئر سول جج کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران سیشن عدالت تیمرگرہ نے 50، 50 ہزار کے مچلکوں کے […]

قوم کے بہادر بیٹے میجر محمد اکرم نشان حیدر کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

راولپنڈی (پی این آئی) وطن عزیز کے دفاع کے لیے 1971 کی پاک بھارت جنگ میں جان کی قربانی دے کر بہادری کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر سے […]

مشتعل جنونیوں کے درمیان ایک دردمندانسان جو پریانتھاکمارا جان بخشی کے لیے منتیں او ر ترلے کرتا رہا

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجرپریانتھاکمارا کو گھیر کر مانے والے درندوں کے مشتعل ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے پریانتھاکمارا کی جان بچانے کے لیے بھر پور کوشش کی اس نے تشدد کرنے والے لوگوں کے سامنے […]

سری لنکن فیکٹری مینیجر کی اہلیہ کا رد عمل سامنے آگیا، پاکستان اور سری لنکن قیادت سے کیا مطالبہ کر دیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں بے قابو اورمشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی اہلیہ اور بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے پہلے بیان میں کہا کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، انہیں […]

ایسا نہیں سردی آئی تو ججز سردی والے فیصلے دے دیں، عدالتیں آزاد ہیں ، چیف جسٹس گلزار احمد

لاہور ( پی این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے ہے کہ عدالتوں میں ہونے والے حالیہ واقعات کو روکنے کیلئے پنجاب بار کونسل کو مبارکباد پیش کر تا ہوں ۔ وکلاء برادری کا کام ججز کی معاونت کرنا […]

حکومت نے معیشت کا کباڑہ کر دیا، تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ، شہباز شریف کا دبنگ اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ،،اپوزیشن تمام آئینی سیاسی اور قانونی ہتھیار بروئے کار لائے گی اور قوم کو […]

فوراً گاڑیاں ایم ٹیگ کروا لیں ورنہ موٹر وے پر سفر نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق 7 دسمبر سے موٹروے ایم ٹو پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کی طرف […]

تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ،شہباز شریف کی دھواں دھار پریس کانفرنس

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ،اپوزیشن تمام آئینی سیاسی اور قانونی آپشن بروئے کار لائے گی اور قوم کو مایوس […]

راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں پیشرفت،بعض وفاقی وزرا سمیت 8سیاستدانوں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے

لاہور (پی این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت محکمہ اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ مالی سکینڈل کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پیش رفت کے تحت تفتیشی رپورٹ میں بعض […]

آغا سراج کی بے نامی پراپرٹیزکی مالیت 1ارب ساڑھے 4کروڑ روپے نکلی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی بے نامی جائیداد ، اثاثوں کی تفصیلات پر نیب کی رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں آغا سراج کے اثاثوں، بے نامی جائیداد کی تفصیلات درج ہے،نیب رپورٹ میں بتایا گیا ڈی ایچ […]

سیالکوٹ واقعہ،سیلفی لینے، ویڈیو بنانے اور پتھر لانے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی موت کے واقعے میں 118مشتبہ افرادگرفتار کر لیا گیا ہے ۔ آئی جی پنجاب رائو سردار علی خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ ملزمان کی گرفتار کیلئے 24گھنٹوں کے […]

close