بیجنگ (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار کے بعد چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان۔ ’’پاکستان نے ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت سے انکار کر دیا، پاکستان ہمارا اصلی آہنی بھائی ہے‘‘ چین کی وزارت خارجہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ کی بڑی خوشخبری آگئی، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس کے تحت کرسمس پر تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کردی جائے گی۔ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]
کراچی(پی این آئی)گذشتہ رات کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15کلومیٹر تھی۔زلزلے آتے کیوں ہیں اور کراچی میں کتنی فالٹ لائینز موجود ہیں؟دراصل زمین کی تہہ 7 بڑی پلیٹوں سے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔الیکشن ٹربیونل نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے […]
اسلام آباد (پی اینا ٓئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ ہو گیا۔ نیشل سیونگ نے بچت اسکیموں کے شرح منافع میں رد بدل کرتے ہوئے بہبود و پنشن سرٹیفیکٹ کے ساتھ ساتھ ریگولر، اسپیشل اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع کو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی لاہور میں انتقال کرگئے۔ سردار شریف ڈوگر کا انتقال لاہور کے مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شریف […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو کمیٹی کا اجلاس غلام اکبر لغاری سکریٹری تعلیم کی زیر صدارت ہوا جس میں موسم […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ بزنجو سے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ریڈزون میں دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے تین بڑے مطالبات ہیں جن میں محکمہ صحت کی پالیسی ،سروس اسٹرکچر اور اسپتالوں میں طبی […]
کوٹ ادو (آئی این پی)مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں حالات سے تنگ آکر دو بیویوں کے شوہر نے ٹرین کے نیچے سر دیدیا۔کینال کالونی کے رہائشی علی رضا نامی شخص نے اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے والے ریلوے ٹریک پر خود کشی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں پاکستان کی پہلی اومی کرون پازیٹو خاتون کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گہا ہے۔محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں،محکمۂ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون […]