ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ، اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سیاسی جماعتوں کے پاور شو پر ضلعی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا […]

پی ٹی آئی کا حصہ ہوں ، منحرف رکن اسمبلی رمیش کمار نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے اعتماد کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے اعتماد کا اظہار کردیا، پی ٹی آئی کا حصہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے شوکاز نوٹس کا جواب […]

پاکستان کا دفاع مزید مضبوط، پاک فوج نے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ 15‘ بھی دکھادی

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ دنوں یوم پاکستان پر ہونے والی پریڈ میں پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے اپنے جدید ترین اسلحے کی بھی نمائش کی گئی۔ اس دوران پہلی بار پاک فوج کی طرف سے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ […]

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 4منحرف ارکان کی واپسی کا امکان ظاہر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 4 منحرف اراکین اور اتحادیوں سے رابطے میں ہیں، جلد اچھی خبر آئے گی۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ کل پاکستان کے عوام سازش کو ناکام بنائیں گے اور پرامن احتجاج […]

چہروں کی تبدیلی سے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، ایم کیو ایم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وفاق میں تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ابھی تک اپنی مٹھی بند رکھی ہوئی ہے اور وہ کسی بھی طرف جاسکتی ہے۔ایم […]

پی ٹی آئی کا تاریخی جلسہ ، اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں کتنے ہزار کرسیاں لگا دی گئیں؟حیران کن اعدادوشمار آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔جلسہ گاہ میں خواتین کیلئے خصوصی انکلوژر تیار کیا گیا ہے اور 800 کرسیاں لگادی گئیں جبکہ خواتین انکلوژرکوحفاظتی شیٹس اورخاردارتار لگا کرالگ […]

بھارت میں سالوں سے قید خاتون بیٹی سمیت پاکستان کے حوالے کر دی گئی، اس خاتون کو کیا قید کیا گیا تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں چار سال سے قید پاکستانی خاتون سمیرا اپنی بیٹی سمیت پاکستان پہنچ گئیں۔پاکستانی وزارت خارجہ نے سمیرا رحمان اور ان کی 4 سالہ بیٹی ثنا فاطمہ کی پاکستان کو حوالگی کی تصدیق کردی ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق پاکستانی حکام […]

عمران خان کی حکومت قائم رہنی چاہئے یا نہیں؟ عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم عوام کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب، عوامی رائے پر مبنی سروے میں میں 53 فیصد شہریوں نے عمران خان کی حکومت قائم رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ صحافی شہزاد اقبال کی جانب سے اپنے […]

پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کروں گا یا نہیں؟ چوہدری نثار نے عین موقع پر بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انہیں 27 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کی دعوت ملی ہے نہ وہ جلسے میں شرکت کریں گے۔ […]

حکومتی وفد کی ق لیگی قیادت سے ملاقات، چوہدری برادران نے کیا فیصلہ سنایا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے حکومتی وفد کو ساتھ دینے کی ٹھوس حمایت نہ مل سکی، لیگی قیادت نے کہا کہ ساڑھے تین سال حکومت ساتھ رہے کبھی مشاورت نہیں کی گئی، اپوزیشن جیسا درجہ دیا گیا۔ مسلم لیگ ق […]

پنجاب کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کی تیاری کی خبروں پر شہبازگل کا ردِ عمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی) شہباز گل کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کر لیے جانے کی تردید۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کیے جانے کا دعویٰ کیے جانے کے […]

close