بلدیاتی الیکشن، فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا، تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے طاقتور بلدیاتی نظام کا وعدہ پورا کیا، ماضی کے بلدیاتی انتخابات میں چیف منسٹرز کو ڈکٹیٹر بنا کر بٹھا دیا جاتا تھا، خیبر پختونخوا کے […]

بلدیاتی الیکشن میں جیتنے والے آزاد امیدوار کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) علی امین گنڈاپور کے مطابق جیتنے والے آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈاپور نے ردعمل دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کیا […]

’’الوداع سلیکٹڈ الوداع‘‘ تحریک انصاف کی شکست پر ریحام خان کا طنز

اسلام آباد (پی این آئی) خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر ریحام خان کا تبصرہ۔ تحریک انصاف وفاق سمیت دو صوبوں میں حکومت ہونے کے باوجود ہر جگہ بدترین شکست سے دوچار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

مئیرپشاور کی نشست پر شکست کے بعد تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)مئیرپشاور کی نشست پر شکست کے بعد تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے میئر پشاور کی سیٹ پر شکست کے بعد دوبارہ گنتی کی درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا […]

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی نے اتنے ووٹ حاصل کر لئے کہ تحریک انصاف اور آزاد اُمیدوار ملکر بھی حاصل نہ کر سکے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے جس نے اب تک کے نتائج میں نہ صرف سب سے زیادہ نشستوں پر […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے ایک اور چھُٹی کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)موجیں ہی موجیں، حکومت نے ایک اور چھُٹی کا اعلان کر دیا۔۔ سندھ حکومت کی جانب سے ہفتہ 25 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے […]

فواد چوہدری کی ن لیگ میں شمولیت۔۔؟؟ عطا تارڑ نےدعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کی سب سے بڑی وجہ کیا بنی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے شکست کی وجہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں […]

نواب اسلم رئیسانی کی جے یو آئی میں شمولیت۔۔؟؟ مولانا فضل الرحمٰن نے باقاعدہ دعوت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)نواب اسلم رئیسانی کی جے یو آئی میں شمولیت۔۔؟؟ مولانا فضل الرحمٰن نے باقاعدہ دعوت دیدی۔۔۔جمعیت علماء اسلام(جے یو آئی) کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ نواب اسلم رئیسانی […]

ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

حاصل پور(پی این آئی) ن لیگی رہنما کا اچانک انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی۔۔۔ سابق چئیرمین بلدیہ تحصیل حاصل پورایڈووکیٹ جمیل جوہر قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔جمیل جوہر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکن اور رہنما تھے۔ انہوں نے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ […]

پی ٹی آئی کی 14اضلاع میں جیت یقینی تھی اگر۔۔۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہم نے سبق حاصل کیا ہے، بلدیاتی انتخابات کے آئندہ مرحلے میں حکمت عملی تبدیل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے خیبرپختونخواہ بلدیاتی […]

close