اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سےمنی بجٹ منظور کرانے کی تیاری کرلی ہے، آئی ایم ایف کے کے ساتھ طے پانے والی شرائط کے تحت متعارف کرائے جانےوالےمنی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےسی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں کرسمس کی آمد پر تقریب میں شرکت کی کیک کاٹا اور اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کے تمام مذاہب اور فرقوں سے دوستانہ تعلقات ہیں، اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت مکمل کر لی ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر […]
کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید 32 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔اس حوالے سے نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق کے الیکٹرک کی طرف […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں گیس کا بحران شدید تر ہو گیا جس کے باعث بعض علاقوں میں گیس مکمل طور پر غائب ہوگئی ہے اور گھروں میں خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے حتیٰ کہ کھانا پکانا بھی ناممکن ہوتا جا رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں نالائقیوں کے سبب ہارے، آئندہ سفارش یا رشوت ستانی برداشت نہیں ہوگی۔وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، علی […]
ریاض (پی این آئی) آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنی بہو عائشہ کو شادی پر کیا تحفہ دیا انہوں نے خود ہی بتادیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں خیبرپختونخوا […]
لاہور (پی این آئی) حکومتی پالیسیوں سے ناراض تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ آفتاب صدیقی نے گزشتہ روز گیس بحران پر حماد اظہر کے رویے کو شرمناک قرار دیا تھا، آج بروز بدھ وہ پارلیمانی سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے سستا پٹرول مل رہاہے ، پاکستان کاٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب نو اعشاریہ نو فیصد ہے […]