اسلام آباد (پی این آئی) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو اظہار ہمدردی اور نیک تمناؤں کے پرتپاک جذبات پر مبنی خط ارسال کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،کلوزسرکٹ فوٹیجز سے تین مشتبہ افراد کی نشاندہی کرلی گئی جس کے بعد تمام افراد کے چہروں کی شناخت کے لیے نادرا سے رابطہ کر لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے […]
بہاول نگر (پی این آئی)بہاول نگر میں بھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نے گرم گھی پھینک دیا۔پولیس کے مطابق گرم گھی سے لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد جسم جھلس گیا۔متاثرہ لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی علاج […]
فیصل آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی،اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت اس سال معیشت کی شرح نمو 5.13 فیصد زیادہ تھی جو گزشتہ 14 سال کی بلند ترین سطح پرہے اسی لئے پاکستان واحد […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافے کا فارمولا ڈھونڈ ہی لیا۔ عوام کی آمدنی میں تو عملی طور پر اضافہ ہوا یا نہیں لیکن ریکارڈ میں پاکستان کی گزشتہ مالی سال کی شرح نمو 5.37 فیصد ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور اومی کرون کا گڑھ بن گیا ، دھڑا دھڑ مریض سامنے آنے لگے ۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت […]
لاہور (پی این آئی) دوسروں کو تحفظ فرہم کرنے کی یقین دہانیاں کرانے والی پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی نظر آنے لگی ہے، اس حوالے سے اہم پیش رفت تب سامنے آئی جب بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کر کے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، بل گیٹس کی پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کی تعریف، وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق\۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےسینئرنائب صدرشاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ جو وزراء ن لیگ کے چار رہنماوں کی کسی اہم شخصیت سے ملاقات کی باتیں کر رہے ہیں وہ اس شخصیت کا نام بھی قوم کو بتائیں،اگر وزراءیہ کہہ رہے ہیں کہ آرمی چیف […]