دبئی ( پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں سال 2021ء کے دوران 3,800 سے زائد رہائشیوں نے اسلام قبول کرلیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق محمد بن راشد اسلامک کلچر سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال دبئی کے 3,800 رہائشیوں اور زائرین نے […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، اگر کسی کو شک ہے تو زورآزمائی کر لے، پی ٹی آئی میں قیادت کیلئے کوئی دھڑے بندی نہیں، 99 فیصد ووٹ بینک عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے انتظامیہ کو متعلقہ تعلیمی ادارے بند کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکےمزید 12تعلیمی اداروں میں کوروناکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔12 تعلیمی اداروں میں کورونا کے 50 […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں شہری اعجاز الحسن کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتا شہری کو شناختی کارڈ میں لگی چِپ کی مدد سے تلاش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے گمشدہ شہری اور تحقیقات کا معاملہ ٹاسک فورس کے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 3 تحصیلوں میں گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کردیا۔ایوانِ وزیراعلیٰ لاہور میں کم آمدن والے افراد کیلئے پیری اربن ایریا میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب ہوئی۔وزیراعلیٰ نے3 تحصیلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی انسداد کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے […]
لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ 2022ء شریف خاندان کے کیسز میں سزاؤں کا سال ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے لیے سعودی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے متعلقہ حکام سے بات چیت کی جا رہی ہے۔پاکستان کے سفیر لیفٹننٹ جنرل […]
کوئٹہ (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ بلوچستان نے پابندیاں عائد کر دیں جس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیسد سے زائد افراد سفر نہیں کر سکیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باوجود […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نےکہا کہ شاہ محمود قریشی کی گفتگو سے لگ رہا ہے کہ وہ کسی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عمران خان کے بعد وہ بھی وزیر اعظم بن سکتے ہیں ، ان […]