عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی حکومت پر کھل کر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے۔ عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، ملک میں معیشت کے بہت […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں سے متعلق بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میرا کبھی اسٹیبلشمنٹ سے سیاسی رابطہ نہیں رہا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “لائیو ود عادل شاہزایب‘میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں حلفاَ کہہ سکتا ہوں […]

پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار دی گئیں، موقع پر جاں بحق

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمقامی رہنما کو قتل کردیا۔فائرنگ کا واقعہ قائد آباد پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار ملزمان […]

سی این جی اسٹیشن کھلیں گے یا نہیں؟ سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی اور طلب میں اضافے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ گیس فراہمی کی بندش کے خلاف آل […]

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نےجسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویزکر دیا

لاہور( پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز کر دیا۔۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا […]

وزیر توانائی حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گیس بحران کی وجہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا۔تفصیلات کے […]

کراچی میں ایک اور نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا، متعدد دکانیں تباہ ، تین افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کے علاقے محمود آباد کے نالے میں گیس بھر جانے سے دھماکے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا نے بھی تصدیق کی کہ محمود آباد نالے میں دھماکا گیس بھرنے کے […]

جنیدصفدر تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا ،کیپٹن صفدر نے اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) میاں نواز شریف کے داماد اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا۔نجی ٹی وی جیو کے […]

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(  پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی […]

عدالت نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجی اسکول داخلہ […]

نجی سکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لے سکتے، ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں میں داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی ریگولیٹری اتھارٹی کو داخلہ اور سالانہ فیس نہ لینے کا اعلامیہ جاری کرنے کی ہدایت […]

close