پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی نہیں چلے گی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگا دیئے

لاہور( پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں صرف فٹنس سرٹیفکیٹ کی حامل گاڑی کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی اوراس مقصد کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے سڑکوں پر ناکے لگالئے ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے انسپکٹرز کے مطابق پنجاب حکومت کیہدایات پر […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں کورونا متاثرین کی شرح میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد […]

عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک وزیراعظم کی طرف سے تشویش کا اظہار

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت شدید ناساز ہو گئی جس پر گزشتہ رات انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے خود عامر لیاقت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان […]

موٹر وے ایم 5 پر شدید دھند، 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں، جانی نقصان ہو گیا

ملتان (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹر ویز پر حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان میں موٹر وے ایم فائیو پر جلال پور کے قریب دھند کے باعث 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں، اس خوفناک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس […]

بڑی پریشانی ختم، قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اب سرمایہ کاروں کو منافع کے حصول کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے نہیں ہونا پڑے گا، حکام کی جانب سے قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کا اعلان کر […]

کروڑوں چاہنے والوں کیلئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیے جانے والے ٹویٹ نے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا ہے”عامر لیاقت حسین کی […]

حکومت کا منی بجٹ، کونسی چیزیں کتنی مہنگی ہو گئیں؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ منی بجٹ کی منظوری سے کون کون سی اشیا کتنی مہنگی ہوں گی؟ اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے، چاندی اور اس کے زیورات پر ایک سے تین […]

کتنے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ اہم سرکاری ادارے میں بھاری تنخواہیں لینے والے افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پی سی بی شدید مالی بحران کا شکار ہے جسے ایک […]

یا اللہ خیر۔۔رات گئے زوردار دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ جمعرات کی رات کو دھماکے سے لرز گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے مصروف علاقے جناح روڈ پر واقع سائنس کالج کے قریب دھماکہ ہوا۔دھماکے […]

ایک اور سرکاری چھٹی کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اگلے چئیرمین نیب؟ خود ہی ردِعمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ مجھے چئیرمین نیب کے عہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبارسے خصوصی گفتگو میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ نہ ہی مجھ […]

close