کراچی(پی این آئی) کراچی میں اومی کرون کیسز کی تعداد 148 تک پہنچ گئی۔ کوویڈ کیسز کی تعداد میں بھی بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت نے حکومت سندھ کو کاروباری اوقات محدود کرنے اور تعلیمی ادارے بند کرنے کہ سفارش کر دی ہے۔ محکمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اکاؤنٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں۔سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی) ماہ جمادی الاوّل کا اختتام، رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مقدس کے آغاز میں 3 ماہ سے کم وقت باقی، ملک میں یکم رمضان 2 اپریل کو ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت […]
مظفر آباد (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما میر عتیق کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے ان کی اہلیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے اقتدار میں آتے ہی عمران خان کی آمدن بڑھنے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تاریخ ساز قرضے لیے،ا سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا،دنیا بھر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر ٗ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 12 بینک اکاؤنٹس ظاہر کیے اور 53 پارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث 15 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کرونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) […]
اسلام آباد (پی این آئی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14 سال کے بیٹےکو کتےنےکاٹ لیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار آدمی ہیں، اعتراف کرنا چاہتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ شکایت […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان آنے والی روسی لڑکی کی دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایک پاکستانی نوجوان سے دوستی کرنے والی روسی لڑکی دوست کی تلاش کیلئے پاکستان آن پہنچی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے […]