زوردار دھماکہ۔۔ عمارتیں ہل گئیں، شیشے ٹوٹ گئے، بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبر آگئی

گجرات (پی این آئی) چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم کی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل کے کچن میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ہوٹل کے کچن میں ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریب کی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے […]

فوجی قیادت کے ساتھ میرے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ 5 سال پورے کرے گی ، آرمی چیف کو مزید توسیع دینے سے متعلق ابھی نہیں سوچا، ابھی نومبر کافی دور ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ فوجی […]

تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ لیکن ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق حتمی اعلان ہو گیا۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام اسکول جن میں 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی […]

وزیراعظم کا استعفیٰ۔۔فارن فنڈنگ کیس عمران خان کی حکومت کو لے ڈوبا، تہلکہ خیز ثبوت سامنے آگئے

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں تاکہ آزاد اور شفاف تحقیقات کی جاسکیں، ان پر بیرون ملک فنڈنگ وصول کرنے، نیٹو کے کنٹریکٹر سے رقم حاصل […]

عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ترین لیڈر ہیں، شہباز گل نے دعویٰ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ترین لیڈر ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے […]

محکمہ آبپاشی نے 7 نہروں کا پانی15 روزکے لیے بند کردیا

لاڑکانہ (آئی این پی)محکمہ آبپاشی نے سکھر سے نکلنے والی 7 نہروں میں آج سے پانی بند کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے دائیں اور بائیں کنارے سے نکلنے والی سات نہروں میں سالانہ صفائی ستھرائی کی غرض سے پندرہ دن کے لیے پانی […]

نوجوانوں کیلئے ملازمتیں ایک لاکھ سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ ، عمر کی حد میں 2سال کی رعایت دی جائےگی

لاہور (آئی این پی)عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ آفس کے دروازے عوام،طلبہ اور میڈیا کے لئے کھول دئیے گئے ہیں‘نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ ملازمتوں کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے جارہے ہیں‘باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں دیں گے‘ […]

چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری ، پہلا جہاز 10 فروری کو پہنچے گا، کسانوں کو تسلی دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے‘50 ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز 10 فروری کو پہنچے گا، جنوری سے چھ […]

شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بارات لے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گرگئی، 4 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق‘10 زخمی

لاڑکانہ (آئی این پی)سجاول جونیجو کے قریب بارات لیکر جانے والی ٹریکٹر تیز رفتاری کے باعث تالاب میں گرگئی، جس سے 4 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں سجاول جونیجو کے نواحی گاؤں احمد جتوئی […]

پیپلز پارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے اہم دعویٰ، بینکوں نے گواہی دے دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی قائم کردہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے انکشافات کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے حوالے سے بھی تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے مطالبہ کیا گیا کہ دونوں پارٹیوں […]

کوئٹہ، گیس لیکج دھماکے سے 2 بچوں، 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج کے باعث دھماکے میں دو بچوں، دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر رہائشی علاقے میں گھر […]

close