شدید دُھند، موٹروے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ سفر سے پہلے خبر پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی)شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کوٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک،موٹر وے ایم 11لاہور سے سیالکوٹ, موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک دھند […]

قدم بڑھائو پرویز خٹک ہم تمہارے ساتھ ہیں، ن لیگی رہنما نے نعرہ لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جاوید لطیف نے وزیراعظم کی موجودگی میں وزیر دفاع پرویز خٹک سے چھیڑ چھاڑ کی۔میاں جاوید لطیف نے ایوان میں نعرہ لگا دیا کہ قدم بڑھاؤ پر ویز خٹک ہم […]

چھٹیوں کو بھول جائیں، وزیر تعلیم نے بچوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، تعلیمی ادارے بند ہونے کا امکان ختم

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کے بند ہونے کے تمام امکانات کو رد کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں […]

وزیراعظم عمران خان کیساتھ تلخ کلامی، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق […]

شاہ رخ جتوئی کے ہسپتال میں رہنے کا معاملہ، محکمہ داخلہ سندھ نےتحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی(آئی این پی) نوجوان شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کے معاملے پر محکمہ داخلہ سندھ نے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کی […]

تین ماہ تک بجلی کا بل نہ دینے والوں کے کنکشن کاٹنے کا حکم

لاہور (آئی این پی)لاہور میں تین ماہ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کے تمام کنکشن کاٹنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے واجبات کی مد میں ڈھائی ارب روپے وصول کرنے ہیں، صارفین کے بجلی […]

ٹریفک حادثہ، سندھ کے ایک ہی خاندان سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق‘4 افراد زخمی

بھکر (آئی این پی)بھکر میں خطرناک ٹریفک حادثہ کے دوران خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ‘ہلاک اور زخمیوں کا سندھ کے تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جھنگ روڈ جہاں خان […]

دکھی انسانیت کو تنہاء چھوڑ کر سیاست کرنا انتہائی قابل مذمت ہے،عثمان بزدار جذباتی ہو گئے

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے‘تحریک انصاف کی حکومت کو اپوزیشن بھی وہ ملی جسے قومی مفادات کا شعور ہے نہ ادراک دکھی انسانیت کو تنہائ￿ […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے، موٹروے کہاں کہاں سے بند؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ملک کے بیشتر علاقوں […]

کراچی، ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں کشمیر روڈ کے قریب ایک گھر کے باہر ڈکیتی […]

اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کاجھگڑا،15طلبہ فارغ، لڑائی میں شامل 3 طلبہ کو جرمانہ اور ایک کو سمیسٹر فیل کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں شامل 15 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ یونیورسٹی ترجمان نے بتایا کہ اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی کی سفارشات پرطلبہ کو فارغ کیا گیا۔اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی نے طلبہ […]

close