پاک فوج اِن ایکشن، رات گئے بڑی کارروائی ۔۔کتنے مارے گئے؟ تفصیلات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات کی بنا پر کیے گئے آپریشن میں چھ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں انٹیلی […]

ایف آئی اے کا صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیر قانونی قرار دیدیا گیا، ایف آئی اے اہلکار مشکل میں پڑگئے

اسلام آباد (پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر مارے گئے چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے اسلام اباد پولیس کو سفارش کی ہے کہ چھاپہ مارنے والے ایف آئی اے اہلکاروں کے […]

خاتون اول بشریٰ بی بی کی تضحیک کرنے پر مریم نواز کی گرفتاری کا امکان، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے خاتون اول بشریٰ بی بی کی تضحیک کے کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کو گرفتارکرنے کی کوشش شروع کردی اور اس سلسلے میں خاتون حکومتی رکن اسمبلی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی […]

حکومت کیخلاف لائحہ عمل تیار۔۔؟ جہانگیر ترین عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے والے ہیں؟ اہم سیاسی شخصیت کے گھر بیٹھک لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ترین گروپ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر غور کیا جارہا ہے۔جہانگیرترین کی زیرصدارت عون چوہدری کی رہائش گاہ پر اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ترین گروپ نے مختلف سیاسی آپشنز کی تجاویز سامنے آنے […]

صحافی محسن بیگ کو تین روز کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، کون کونسی دفعات لگائی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کے دوران مزاحمت کرنے پر صحافی محسن بیگ پر اقدام قتل، دہشت گردی اور حبس بے جا کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بعد میں پولیس نے محسن بیگ کو […]

تحریک انصاف کے 35اراکین اسمبلی کا ن لیگ کیساتھ رابطہ، تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 35ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ہمیں کہتے ہیں کہ ان سے ہماری جان چھڑاؤ ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ […]

نامور عالم دین کا انتقال ہو گیا، افسوسناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نامور عالم دین استاذالقراء قاری محمد ادریس عاصم وفات پاگئے، وہ گزشتہ دنوں گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے جھلس گئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج وفات پاگئے۔ خاندانی ذرائع کے […]

عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی مل جائے، اسٹیبلشمنٹ بھی مل جائے تو وہ کچھ نہیں کرسکتے، ہارون رشیدکا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدن نے کہا ہے کہ “میں کئی سالوں کے غوروفکر کے بعد کہتا ہوں کہ عمران کو دو تہائی کےساتھ50سال کیلئے اقتدار مل جائے ، صلاح الدین ایوبی جیسی مقبولیت بھی […]

وزیرِ اعظم اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف گھٹیا ٹرینڈ اور ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرِ اعظم اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف گھٹیا ٹرینڈ اور ہرزہ سرائی کے الزام میں گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی […]

نجی ہسپتال نے قومی صحت کارڈ پر تکلیف میں مبتلا بچے کا ہرنیا کا آپریشن کرنے سے انکار کردیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی ہسپتال نے قومی صحت کارڈ پر تکلیف میں مبتلا بچے کا ہرنیا کا آپریشن کرنے سے انکار کرتے ہوئے دو ماہ کا وقت دیدیا جس پر بچے کے والد کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو […]

محسن بیگ نے گرفتاری کے وقت پولیس اور ایف آئی اے پر فائر کھول دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )ایف آئی اے اور پولیس نے معروف صحافی محسن بیگ کو گرفتار کرلیا ہے۔محسن بیگ نے کچھ روز قبل ایک نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر مراد سعید سے متعلق نازیبا زبان کا استعمال کیا تھا۔صحافی فہیم اختر نے […]

close