لاہور(پی این آئی) وفاق حکومت نے سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، گیس کی قلت کی وجہ سے نومبر میں پابندی لگائی گئی تھی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کے دبا پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا […]
ڈی آئی خان(پی این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 12 موسم اور جاپان جرمنی سرحدیں ملنے کی بات، جغرافیے کے ماہر، وژنری وزیراعظم نے شاید شہد پی کر کی تھی۔ڈیرہ اسمٰعیل خان میں جلسے سے خطاب […]
دیر (پی این آئی) طوفانی برفباری کے باعث لواری ٹنل کے قریب کئی گاڑیاں پھنس گئیں، گاڑیوں میں بچے اور خواتین بھی موجود، پاک فوج کی جانب سے گزشتہ رات سے برفباری میں پھنسے شہریوں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چترال […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی گریجویٹی اورپینشن ختم کرنےکےقانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ پلان بھی تیار کرلیا گیا ہے۔مسودے کے مطابق موجودہ قانون میں ترمیم کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی ماہانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہمارا ٹارگٹ ہےتمام شہریوں کی ویکسی نیشن ہوتاکہ کورونا پابندیاں ختم کی جا سکیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے سربراہ اسدعمر نے کورونا پابندیوں سے عوام کو چھٹکارا دلانے کیلئے مکمل ویکسی نیشن کو ہدف قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کی ناکام کوشش کے بعد شہباز شریف عبوری وزیراعظم بننے کے خواہشمند ہیں۔ گذشتہ ماہ مبینہ طور پر میاں نوازشریف کے سامنے عبوری سیٹ اپ کے لیے 4 لیگی امیدواروں کے نام پیش کرکے منانے […]
لندن (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کیلئے وزیراعظم کو سب اچھا کی رپورٹ دینے والوں کی چھٹی ہونی چاہیے، یہ اچھے قانون دان نہیں یا پھر ٹیم اچھی نہیں تھی، توقعات تھیں […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کے لیے زبردست خوشخبری سامنے آئی ہے۔60 فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔پنجاب ایجوکیشن اینڈونمنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء […]
اسلام آباد(پی این آئی)آپ نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ کئی ملک کے وزیر اعظم اور صدر وغیرہ جب بھی گھر سے باہر نکلتے ہیں تو ان کے ساتھ ایک سیکورٹی گارڈ موجود ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں یہ کالا بریف کیس […]
کوہاٹ (پی این آئی) کوہاٹ کے علاقے مرئی بالا میں اورکزئی سے پیپلز پارٹی کے سابق صدر ملک اقبال حسین کی چلتی کار پر مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں جب کہ وہ خود شدید زخمی ہو گئے۔ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آئندہ سرکاری ملازمین کے لیے پنشن یا دیگر مراعات کو ختم کرنے کے لیے کوئی تجویز نہیں ہے اور نہ اس پر کوئی کام ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل […]